Your school name
2nd Year تاریخِ پاکستان 2nd Quarter Book Paper2nd Year · تاریخِ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
کونسے دور میں کچھ وزیراعظموں نے کمزور خارجہ پالیسی اختیار کی؟
جنرل محمد یحییٰ خان نے کب انتظامی کونسل مقرر کی؟
ایوب حکومت نے کب حکم ذریعے ملک میں بنیادی جمہوریتوں کا نظام متعارف کرایا:
مغربی پاکستان میں پنجاب نے کس سے زیادہ نشستیں حاصل کیں؟
ابتداء میں ایوب خان کس ملک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں تھے؟
نور خان نے کب لیبر پالیسی کا اعلان کیا؟
ایوب خان نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد کب ایس ایم شریف کی سربراہی میں ایک قومی کمیشن مقرر کیا؟
محمد یحییٰ خان کے حکم پر پورے مشرقی پاکستان میں کب پاکستانی افواج نے ہتھیار ڈال دئیے؟
ایوب خان نے کتنے جرنیلوں کے ذریعے سکندر مرزا سے استعفیٰ لیا؟
پنجاب،سندھ،بلوچستان اور صوبہ سرحد کو ملا کر کب مغربی پاکستان کا صوبہ تشکیل دیا گیا تھا؟
یونین علاقہ چند دیہات پر مشتمل ہوتا تھاجس کی مجموعی آبادی کتنی ہوتی تھی؟
بھارتی افواج ڈھاکہ پر کب قابض ہوگئیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
جنرل محمد ایوب خان نے کب استعفیٰ دیا؟
یونین کونسل کے ممبروں کی تعداد آبادی کے مطابق کتنی ہوتی تھی؟
جنرل یحییٰ خان کب ملک کے صدر مقرر ہوئے؟
ایوب خان نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد کس کی سربراہی میں ایک قومی کمیشن مقرر کیا تا کہ وہ پورے نظام تعلیم کا جائزہ لے اور سفارشات مرتب کرے؟
صوبہ سندھ میں کسے گورنر بنایا گیا؟
یونین کونسلوں کے ارکان کی کل تعداد کتنی تھی؟
صوبہ بلوچستان کے گورنر کون تھے؟
ایوب خان نے سیاست دانوں کا احتساب کرنے کے لئے کون سا قانون لاگو کیا؟
مشرقی پاکستان میں کونسی پارٹی نے کامیابی حاصل کی؟
تعلیم کو کتنے مدارج میں تقسیم کیا گیا؟
صدر یحییٰ خان نے ڈھاکہ میں قومی اسمبلی کا اجلاس کب طلب کیا جسے ذوالفقار علی بھٹو نے بائیکاٹ کردیا؟
ایوب خان کب تک پاکستان کے صدر رہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
1965ء کی پاک بھارت جنگ کے اسباب،واقعات اور نتائج بیان کیجئے۔
محمد یحییٰ خان کےکارنامے بیان کیجئے۔
مندرجہ ذیل پر مختصرنوٹ لکھئے۔ (الف) آر-سی-ڈی (ب) اعلان تاشقند
1970ء کے انتخابات میں جماعتوں کے کردار کا جائزہ لیجئے۔