Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 5 chapters (سورۃ نمبر 4: سُورَۃُ النِسَآءِ to سورۃ نمبر 8: سُورَۃُ مُحَمَّدِِ).

Your school name

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید 1st Quarter Book Paper

2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. سُوْرَۃُ النِّسَآءِ شروع ہوتی ہے:

    1. پہلے پارے سے

    2. دسویں پارے سے

    3. بیسویں پارے سے

    4. چوتھے پارے سے

  2. سُوْرَۃُ النُّوْرِ کا مرکزی موضوع ہے:

    1. معاشرتی زندگی کے آداب

    2. توحید و رسالت

    3. صوم و صلوۃ

    4. زکوۃ و حج

  3. خود کو اللہ تعالیٰ کی بیٹی اور محبوب قرار دیتے تھے:

    1. مسیحی

    2. یہودی

    3. مجوسی

    4. ہندو

  4. سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ میں آیات ہیں:

    1. 70

    2. 75

    3. 73

    4. 80

  5. سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کا دوسرا نام ہے:

    1. سُوْرَۃُ الْقِتَالِ

    2. سُوْرَۃُ الْبَرَاءَۃِ

    3. سُوْرَۃُ الْعُقُوْدِ

    4. سُوْرَۃُ الْنَافِرِ

  6. سات طویل ترین سورتوں کو کہتے ہیں:

    1. اَلسَّعُ الطِّوَال

    2. سبع مثانی

    3. حوامیم

    4. اربعین

  7. سُوْرَۃُ النُّوْرِ کو اختتامیہ کہا جاتا ہے:

    1. سورۃ آل عمران کا

    2. سورۃ الفاتحہ کا

    3. سورۃ المومنون کا

    4. سورۃ الناس کا

  8. سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ کی پہلی آیات میں عہدوپیماں پورے کرنے کی تلقین کی گئی ہے:

    1. یہودیوں کو

    2. مشرکوں کو

    3. اہل ایمان کو

    4. مسیحیوں کو

  9. غزوۂ خندق کا دوسرا نام ہے:

    1. غزوۂ حنین

    2. غزوۂ احزاب

    3. غزوۂ تبوک

    4. غزوۂ خیبر

  10. باطل کی پیروی کرنے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اعمال ضائع کردیے:

    1. کافروں کے

    2. اہل مدینہ کے

    3. اہل مکہ کے

    4. اہل حبشہ کے

  11. یتیم بچوں کی کفالت کا حکم دیا گیا ہے:

    1. سُوْرَۃُ الْنَّسَآءِ میں

    2. سُوْرَۃُ الْعَصْرِ میں

    3. سُوْرَۃُ الاِخْلَاصِ میں

    4. سُوْرَۃُ الْفَاتِحَہِ میں

  12. آپ خاتم النبین ﷺ نے فرمایا اپنی عورتوں کو سکھاؤ:

    1. سورۃ النور

    2. سورۃ الفاتحہ

    3. سورۃ آل عمران

    4. سورۃ المائدہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. سُوْرَۃُ النُّوْرِ میں بیان کردہ معاشرتی آداب تحریر کریں۔

  2. سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں طہارت کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  3. سُوْرَۃُ النِّسَآءِ میں کتنے رکوع اور کتنی آیات ہیں؟

  4. سُوْرَۃُ الْاَحْزَابِ میں ازواج مطہراتؓ کو کن اوصاف پر قائم رہنے کی تلقین کی گئی ہے؟

  5. سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کہاں نازل ہوئی اور اس سورت کا نام کس آیت سے ماخوذ ہے؟

  6. سُوْرَۃُ النُّوْرِ میں اہل ایمان کی بیان کردہ چار صفات تحریر کریں۔

  7. سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں ڈاکا زنی اور چوری کی کیا سزا بیان ہوئی ہے اور ان سزاؤں کا کیا مقصد ہے؟

  8. ترتیب توصیفی کے مطابق قرآن مجید کی چوتھی سورت کون سی ہے اور یہ کس پارے سے شروع ہوتی ہے؟

  9. متبنیٰ کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟

  10. سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کا دوسرا نام کیا ہے اور وہ کس آیت سے ماخوذ ہے؟

  11. سُوْرَۃُ النُّوْرِ کب نازل ہوئی اور یہ نام کس آیت سے ماخوذ ہے؟

  12. سُوْرَۃُ الْمَآئِدَۃِ میں ڈاکازنی کی کیا سزا بیان کی گئی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. وَعَدَ اللہُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْکُم وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَیَسْتَخْلِفَنَّھُمْ فِی الْاَرْضِ کَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِھِمْ ص وَلَیُمَکِّنَنَّ لَھُمْ دِیْنَھُمْ الَّذِی ارْتَضٰی لَھُمْ وَلَیُبَدِّ لَنَّھُمْ مِّنۡۢ بَعْدِ خَوْفِھِمْ اَمْنًا ط یَعْبُدُوْنَنِیْ لَا تُشْرِکُوْنَ بِیْ شَیئًا ط وَمَنْ کَفَرَ بَعْدَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓٮِٕكَ ھُمُ الفٰسِقُوْنَ 0 وَاَقِیْمُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَاَطِیْعُوا الرِّسُوْلَ لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَ 0

  2. هُوَ الَّذِىْ يُصَلِّىْ عَلَيْكُمْ وَمَلٰٓٮِٕكَتُهٗ لِيُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ​ ط وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَحِيْمًا‏O تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهٗ سَلٰمٌ ج وَاَعَدَّ لَهُمْ اَجْرًا كَرِيْمًا‏O

  3. وَلْيَخْشَ الَّذِيْنَ لَوْ تَرَكُوْا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِّيَّةً ضِعٰفًا خَافُوْا عَلَيْهِمْ ص فَلْيَتَّقُوا اللّٰهَ وَلْيَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا‏O اِنَّ الَّذِيْنَ يَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ الْيَتٰمٰى ظُلْمًا اِنَّمَا يَاْكُلُوْنَ فِىْ بُطُوْنِهِمْ نَارًا ط وَسَيَصْلَوْنَ سَعِيْرًاO

  4. سُوْرَۃُ مُحَمَّدِِ کے مضامین پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔