Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 5 chapters (سورۃ نمبر 9: سُورَۃُ الفَتحِ to سورۃ نمبر 13: سُورَۃُ الحَشرِ).

Your school name

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید 2nd Quarter Book Paper

2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. جن سورتوں کی ابتداء میں اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی گئی ہے، ان کو کہتے ہیں:

    1. مقطعات

    2. حوامیم

    3. مسبحات

    4. محکمات

  2. اللہ تعالیٰ سے راضی ہیں اور اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہے:

    1. ملائکہ سے

    2. علماء سے

    3. مومنین سے

    4. یہودیوں سے

  3. منتشر افراد کو اکٹھا کرنا کہلاتا ہے:

    1. الحشر

    2. البقرہ

    3. المجادلہ

    4. الناس

  4. آپ خاتم النبین ﷺ کی آمد تک کا انتظار کرنے کی بجائے باہر کھڑے ہوئے، آوازیں دیں:

    1. بنو امیہ والوں نے

    2. بنو قریظہ والوں نے

    3. بنو تمیم والوں نے

    4. کوئی نہیں

  5. قرآن مجید کی اڑتالیسویں سورت ہے:

    1. سورۃ الفتح

    2. سورۃ الانعام

    3. سورۃ آل عمران

    4. سورۃ النساٗ

  6. حضور اکرم خاتم النبینﷺ نے مسبحات میں موجود ایک آیت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:

    1. ہزار آیات سے افضل ہے

    2. قرآن مجید کامغز ہے

    3. قرآن مجید کا دل ہے

    4. نصف قرآن مجید ہے

  7. خولہ بنت ثعلبہؓ نے خاتم النبینﷺ سے وضاحت طلب کی:

    1. خلع کے بارے میں

    2. طلاق کے بارے میں

    3. عدت کے بارے میں

    4. ظہار کے بارے میں

  8. کعب بن اشرف سردار تھا:

    1. بنو نصیر کا

    2. بنو قریظہ کا

    3. بنو قینقاع کا

    4. بنو مصطلق کا

  9. آپ خاتم النبین ﷺ کی حکم کے مقابلے میں نہ پیش کیا جائے:

    1. کوئی مشورہ

    2. قانون

    3. خزانہ

    4. فیصلہ

  10. مسلمان عمرہ کی نیت سے مکہ مکرمہ روانہ ہوئے مگر مقام حدیبیہ پر رکنا پڑا:

    1. آرام کےلیے

    2. قافلوں کے انتظار کےلیے

    3. مشرکین کی ضد کی وجہ سے

    4. خزانے کی کھوج کےلیے

  11. اَلْحَدِیْدُ کا معنی ہے:

    1. لوہا

    2. چاندی

    3. تانبا

    4. سونا

  12. کفارہ ادا کرنے کےلیے اگر غلام نہ ملے تو دوسری سورت ہے:

    1. مساکین کو کھانا کھلانا

    2. حج کرنا

    3. نوافل پرھنا

    4. روزے رکھنا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. قرآن مجید کی اڑتالیسویں سورت کون سی ہے اور یہ کس پارے میں ہے؟

  2. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ میں مذکور کوئی سی دو معاشرتی بُرائیوں کو بیان کریں۔

  3. سُوْرَۃُ الْحَشْرِ میں انصار کی کیا خوبیاں بیان کی گئی ہیں؟

  4. رہبانیت سے کیا مراد ہے؟ اور اسے کن لوگوں نے ایجاد کیا؟

  5. سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ میں منافقین کو تنبیہ کرتے ہوئے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  6. سُوْرَۃُ الْفَتْحِ میں آپ خاتم النبین ﷺ کی کون کون سی صفات بیان ہوئی ہیں؟

  7. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ میں مومنین کی کیا پہچان بیان ہوئی ہیں؟

  8. سُوْرَۃُ الْحَشْرِ میں انصار کی تعریف میں اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا ہے؟

  9. انفاق فی سبیل اللہ کی فضیلت بیان کریں۔

  10. سُوْرَۃُ الْمُجَادَلَۃِ کی وجہ تسمیہ تحریر کریں۔

  11. سُوْرَۃُ الْفَتْحِ میں حضور اکرم خاتم النبین ﷺ کی کیا صفات بیان ہوئی ہیں؟

  12. سُوْرَۃُ الْحُجُرٰتِ میں کتنے رکوع اور کتنی آیات ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. سُوْرَۃُ الْحَدِیْدِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔

  2. لَقَدْرَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ یُبَایِعُوْنَکَ تَحْتَ الشَّجَرَۃِ فَعَلِمَ مَا فِیْ قُلُوْبِھِمْ فَاَنْزَلَ السَّکِیْنَۃَ عَلَیْھِمْ وَاَثَابَھُمْ فَتْحًا قَرِیْبًا0

  3. يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّاُنْثٰى وَجَعَلْنٰكُمْ شُعُوْبًا وَّقَبَآٮِٕلَ لِتَعَارَفُوْا​​​ ط اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَ تْقٰٮكُمْ​​ ط اِنَّ اللّٰهَ عَلِيْمٌ خَبِيْرٌ‏O

  4. لَایَسْتَوِیْۤ اَصْحٰبُ النَّارِ وَاَصْحٰبُ الْجَنَّۃِ ط اَصْحٰبُ الْجَنَّۃِ هُمُ الْفَآٮِٕزُوْنَ‏ 0 لَوْاَنْزَلْنَا ھٰذَاالْقُرْاٰنَ عَلٰی جَبَلِِ لَّرَاَیْتَہٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَۃِ اللّٰہِ ط وَتِلْکَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُھَا لِلنَّاسِ لَعَلَّھُمْ یَتَفَکَّرُوْنَ 0