Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 5 chapters (سورۃ نمبر14: سُورَۃُ المُمتَحِنَۃِ to سورۃ نمبر 18: سُورَۃُ التَغَابُنِ).

Your school name

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید 3rd Quarter Book Paper

2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. ایسے کافر جو مسلمانوں سے لڑائی نہیں کرتے اور گھروں سے نہیں نکالتے ایسے کفار کے ساتھ اجازت ہے:

    1. رشتہ داری کی

    2. تجارت کی

    3. تعلقات رکھنے کی

    4. جنگ کرنے کی

  2. بعد میں ہجرت کرنے والوں نے احساس ندامت سے قتل کرنا چاہا:

    1. اپنے سرداروں کو

    2. اپنے غلاموں کو

    3. اپنے دوستوں کو

    4. اپنے بیوی بچوں کو

  3. عبداللہ بن ابی کے منصوبے کو نبی کریم خاتم النبینﷺ کے سامنے ظاہر کیا:

    1. حضرت حاجت بن ابی بلتعہؓ نے

    2. حضرت زید بن ارقمؓ نے

    3. حضرت حسان بن ثابتؓ نے

    4. حضرت زید بن ثابتؓ نے

  4. سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ میں حضور خاتم النبین ﷺ کی ذمہ داریاں بیان ہوئی ہیں؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  5. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کو مُسَبِّحَاتْ میں شامل کرنے کی وجہ ہے:

    1. اللہ تعالیٰ کی تسبیح کا بیان

    2. اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کا بیان

    3. اللہ تعالیٰ کی تخلیق کا بیان

    4. اللہ تعالیٰ کی حکمت کا بیان

  6. کفار سے دوستی اور ذاتی تعلقات کی غرض سے روابط رکھنے کی ممانعت کی گئی ہے:

    1. سورۃ الممتحنہ میں

    2. سورۃ الناس میں

    3. سورۃ الانفال میں

    4. سورۃ الکوثر میں

  7. سُوْرَۃُ التَّغَابُنِ کا مرکزی موضوع ہے:

    1. اتباع رسولﷺ کی دعوت

    2. حج کے احکام

    3. روزہ کی فرضیت

    4. جہاد کے احکام

  8. اولاد اور مال کی محبت تمہیں غفلت نہ کردے:

    1. ماں باپ سے

    2. رشتہ داروں سے

    3. ذکر الہیٰ سے

    4. دوستوں سے

  9. سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ  کا نام ماخوذ ہے:

    1. آیت نمبر 20 سے

    2. آیت نمبر 9 سے

    3. آیت نمبر 15 سے

    4. آیت نمبر 5 سے

  10. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کی ابتدائی آیات میں اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ عمل کا تذکرہ ہے:

    1. زکوۃ دینا

    2. حج کرنا

    3. نماز پرھنا

    4. جہاد کرنا

  11. سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ کے مطابق کفار سے اس وقت تک تعلقات منقطع کرنے کا اعلان فرمایا جب تک وہ ایمان نہیں لاتے:

    1. حضرت موسیٰؑ نے

    2. حضرت عیسیٰؑ نے

    3. حضرت داؤدؑ نے

    4. حضرت ابراہیمؑ نے

  12. مسبحات سورتوں میں سے ہے:

    1. سورۃ التغابن

    2. سورۃ الکوثر

    3. سورۃ الناس

    4. سورۃ البقرہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. یوم التغابن سے کیا مراد ہے؟

  2. سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ کا مرکزی مضمون بیان کریں۔

  3. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔

  4. سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔

  5. سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو مومن عورتوں سے کن باتوں پر بیعت لینے کا حکم دیا گیا ہے؟

  6. سُوْرَۃُ التَّغَابنِ میں کس چیز کو آزمائش قراردیا گیا ہے؟

  7. سُورَۃُ الجُمُعَۃِ میں اہل کتاب کے کس غلط موقف کی تردید کی گئی ہے؟

  8. سُوْرَۃُ الصَّفِّ میں حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گفت گو سن کر شاہ حبشہ نے کیا کہا؟

  9. سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ میں کتنی آیات اور کتنے رکوع ہیں؟

  10. سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ کا مرکزی مضمون تحریرکیجیے۔

  11. سُوْرَۃُ التَّغَابنِ میں بیان کردہ اللہ تعالیٰ کی قدرت کی صفات تحریر کیجیے۔

  12. سُوْرَۃُ الْجُمُعَۃِ کے آغاز میں کس کا تذکرہ کیا گیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. سُوْرَۃُ الصَّفِّ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔

  2. سُوْرَۃُ المُنٰفِقُوْنَ کا شان نزول اور بنیادی مضامین تحریر کیں۔

  3. سُوْرَۃُالْمُمْتَحِنَۃِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔

  4. سُوْرَۃُ التَّغَابُنِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔