Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید 4th Quarter Book Paper

34 marks · 1 hour · 24 questions. Covers: سورۃ نمبر 19: سُورَۃُ الطَّلَاقِ, سورۃ نمبر 20: سُورَۃُ التَّحرِیمِ.

Your school name

2nd Year ترجمۃ القرآن مجید 4th Quarter Book Paper

2nd Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 34Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ نازل ہوئی:

    1. مکہ مکرمہ میں

    2. ہجرت حبشہ کے موقع پر

    3. ہجرت مدینہ کے موقع پر

    4. مدینہ منورہ میں

  2. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے بعض ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنھن کی خوش نودی کےلیے اپنے لیے منع قراردیا:

    1. دودھ کو

    2. شہد کو

    3. گوشت کو

    4. پانی کو

  3. سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ میں احکام بیان کیے گئے ہیں:

    1. طلاق و عدت کے

    2. وراثت و نکاح کے

    3. صدقات وخیرات کے

    4. حج و عمرہ کے

  4. سُوْرَۃُ التَّحْرِیْمِ میں تمام برائیوں کے دور کرنے کےلیے اور جنت کے حصول کی شرط قرار دیا گیا ہے؟

    1. سچی توبہ کو

    2. نماز کی پابندی کو

    3. عمرہ کی ادائیگی کو

    4. سچ بولنے کو

  5. قرآن مجید کی پینسٹھویں سورت ہے:

    1. سورۃ النور

    2. سورۃ الکوثر

    3. سورۃ الناس

    4. سورۃ الطلاق

  6. فرعون کی بیوی کا نام ہے:

    1. آسیہ

    2. مریم

    3. سارہ

    4. ہاجرہ

  7. سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ ہے:

    1. دسویں پارے میں

    2. اٹھارھویں پارے میں

    3. اٹھائیسویں پارے میں

    4. بیسویں پارے میں

  8. سُوْرَۃُ التَّحْرِیْمِ کے آخر میں کتنی عورتوں کا ذکر کیا گیا ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  9. عورتوں کو گھروں سے نہ نکالیں:

    1. عدت کے دنوں میں

    2. طلاق سے پہلے

    3. خلع کے بعد

    4. خاص دنوں کے علاوہ

  10. تحریم کا معنی ہے:

    1. پاک ہونا

    2. حلال کرنا

    3. حرام کرنا

    4. تحریر کرنا

  11. سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ میں آیات ہیں:

    1. 12

    2. 22

    3. 32

    4. 42

  12. صرف ناگزیر حالات میں اجازت دی گئی ہے:

    1. حج کی

    2. نماز کی

    3. زکوۃ کی

    4. طلاق و خلع کی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 7 of 10 · 7 × 2 = 14)

  1. سُوْرَۃُ التَّحْرِیْمِ میں حضرت نوحؑ اور حضرت لوطؑ کی بیویوں کا ذکر کس مناسبت سے کیا گیا ہے؟

  2. طلاق کی نا پسندیدگی پر ایک حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں۔

  3. سُوْرَۃُ التَّحْرِیْمِ میں کن انبیاٗ کرامؑ کی بیویوں کا ذکر کیا گیا ہے؟

  4. سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ کی وجہ تسمیہ تحریر کریں۔

  5. سُوْرَۃُ التَّحْرِیْمِ میں مسلمانوں کو اپنے اہل و عیال کی تربیت کے حوالے سے کیا حکم دیا گیا ہے؟

  6. سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ کا مرکزی موضوع بیان کریں۔

  7. سُوْرَۃُ التَّحْرِیْمِ کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔

  8. سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ میں تقویٰ اور توکل کے کیا ثمرات بیان کیے گئے ہیں؟

  9. اللہ تعالیٰ نے حلال کردہ چیزوں کے بارے میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو کیا ہدایت فرمائی؟

  10. سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ میں کون سے دو احکام کی تفصیل بیان ہوئی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 2 × 4 = 8)

  1. سُوْرَۃُ التَّحْرِیْمِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔

  2. سُوْرَۃُ الطَّلَاقِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔