Your school name
2nd Year سوشیالوجی 1st Quarter Book Paper2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
مذہبی یکسانیت کی بنیاد پر معاشرے کے افراد کہلاتے ہیں؟
اقلیتوں کے ساتھ یکساں سلوک ضروری ہے؟
دراوڑوں کا خاندانی نظام تھا:
صوبہ بلوچستان کی کل تحصیلیں؟
ایسے معاشرے جو سیاسی طور پر خود مختار ہوں کہلاتے ہیں؟
پاکستان ایک ملک ہے؟
دراوڑی تہذیب کا مرکز ہڑپہ شہر کس ضلع میں واقع ہے؟
خواجہ غلام فرید کا مزار ہے:
مرکزی اداروں کا مضبوط ہونا کیوں ضروری ہے؟
عمرانیات سائنس ہے۔
درہ سلیمان کے راستے حملہ آور کا گروہ سا گابرصغیر میں داخل ہوا؟
پختونخوا کے اردو میں معنی کیا ہیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
معاشرتی سائنس کو بیان کریں۔
صوبہ خیبر پختونخوا کی خانگی زندگی کے دو اخواص تحریر کریں۔
سماجی عمل کے لوازمات تحریر کیجیے۔
آسٹرکس کون تھے؟
انگریزوں نے برصغیر میں کونسا عدالتی نظام روشناس کرایا؟
ثقافت کی دو خصوصیات تحریر کریں۔
پاکستان کی ثقافتی یکجہتی کے دو مسائل بیان کریں۔
یونانیوں سے برصغیر کے مقامی لوگوں نے کیا سیکھا؟
پاکستانی معاشرہ کی بنیاد کن نظریات پر قائم ہے؟
سندھ کی ثقافت کے دو خواص تحریر کریں۔
ثقافتی یکجہتی کا حصول یا فروغ دینے کے دو اقدامات تحریر کریں۔
ہڑپہ کہاں واقع ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
صوبہ سندھ کی ثقافت کے خدوخال بیان کریں۔
قومی یکجہتی کیا ہے؟ اس کے مسائل پر بحث کیجیے۔
آسٹرکس کے کارنامے تحریر کریں۔
پاکستانی لوگوں کی نظریاتی بنیاد کن کن باتوں پر ہے؟ واضح کیجیے۔