Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year سوشیالوجی 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 13: ناخواندگی, باب نمبر 14: غربت.

Your school name

2nd Year سوشیالوجی 4th Quarter Book Paper

2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. ناخواندگی کس میں زیادہ ہے؟

    1. خواتین میں

    2. مردوں میں

    3. بچوں میں

    4. بوڑھوں میں

  2. بھکاری پیدا ہوتے ہیں:

    1. غربت سے

    2. غیر معیاری تربیت سے

    3. جرائم سے

    4. تعلیم سے

  3. عورتوں میں خواندگی کی شرح زیادہ ہے؟

    1. دیہاتوں میں

    2. شہروں میں

    3. قصبوں میں

    4. یہ تمام

  4. معیار زندگی پست ہوتا ہے:

    1. غریبوں کا

    2. درمیانہ درجہ کا

    3. امیروںکا

    4. کوئی نہیں

  5. پرانی رسومات کی پرورش کی وجہ؟

    1. ناخواندگی

    2. خواندگی

    3. معاشرتی گروہ

    4. رسمی تعلیم

  6. غریب لوگوں کا معیار صحت کس قسم کا ہوتا ہے:

    1. اچھا

    2. بہت اعلیٰ

    3. پست

    4. کوئی نہیں

  7. لڑکیوں کو اپنے وسائل سے بڑھ کر جہیز دینا ہے؟

    1. معاشرتی برائی

    2. معاشرتی ضبط

    3. ثقافتی اختلاف

    4. ثقافتی خلیج

  8. پاکستان کا اہم معاشرتی مسئلہ؟

    1. غربت

    2. کچی سڑکیں

    3. لوڈشیڈنگ

    4. کوئی نہیں

  9. کس کی وجہ سے ہمارے ملک میں ترقی اور فی کس سالانہ آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوتا؟

    1. غربت

    2. بے روزگار

    3. ناخواندگی

    4. یہ تمام

  10. پاکستان کا شمار ہوتا ہے:

    1. امیر ملکوں میں

    2. غریب ملکوں میں

    3. ترقی یافتہ ممالک میں

    4. کوئی نہیں

  11. تعلیم انسان کو بناتی ہے؟

    1. معاشرہ کے قابل

    2. معاشرہ کے لیے ناکارہ

    3. جاہل

    4. ذہنی مریض

  12. غربت کی وجہ سے اضافہ ہوتا ہے:

    1. مالی جرائم میں

    2. ٹریفک حادثات میں

    3. زمین کے تنازعات میں

    4. کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. غربت کی کمی کےلیے دو تجاویز دیں۔

  2. پاکستان میں ناخواندگی کی وجوہات تحریر کریں۔

  3. معاشرتی تغیر کی تعریف کیجیے۔

  4. خواندگی کے فائدے یا معاشرہ پر دو اثرات بتائیں؟

  5. خط غربت سے کیا مراد ہے؟

  6. ناخواندگی کا تدارک یا کنٹرول کرنے کے دو اقدامات تجویز کریں۔

  7. غریب کون ہے؟

  8. خواندگی پروگرام کو موثر یا کامیاب بنانے کے لیے دو اقدامات تجویز کریں۔

  9. غربت سے کیا مراد ہے؟

  10. ناخواندگی کے معاشرہ پر دو اثرات بتائیں۔

  11. غربت کی دو وجوہات تحریر کریں۔

  12. ناخواندگی کی دو اہم وجوہات تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. ناخواندگی میں اضافہ روکنے کے لیے تجاویز تحریر کیجیے۔

  2. غربت کے اثرات تحریرکریں۔

  3. ناخواندگی کے معاشرہ پر اثرات بیان کریں۔

  4. معاشرتی حرکت پذیری کی تعریف کیجیے اور اس کی وجوہات بیان کیجیے۔