Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year سوشیالوجی 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 5: پنجاب کی دیہی آباد کاری to باب نمبر 8: معاشی ادارے).

Your school name

2nd Year سوشیالوجی 2nd Quarter Book Paper

2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. گروہی سالمیت پیدا کرتی ہے؟

    1. بازار

    2. دفاتر

    3. مسجد

    4. سکول

  2. چند گھروں کے ملکر رہنے کو کہتے ہیں؟

    1. بستی

    2. کھیت رہائش

    3. ٹاؤن

    4. گاؤں

  3. ذات کی بنیاد پر رشتہ داری کا نظام؟

    1. برادری

    2. معاشرہ

    3. گروہ

    4. معاشرتی درجہ بندی

  4. کاشتکار کے لوہے کے اوزار بناتا و مرمت کرتا ہے:

    1. ترکھان

    2. لوہار

    3. موچی

    4. نائی

  5. مسجد ...... ادارہ ہے:

    1. مذہبی

    2. تعلیمی

    3. سیاسی

    4. معاشی

  6. دیہی معاشرہ میں سب سے اہم شخصیت؟

    1. سکول ماسٹر

    2. زراعت فیلڈ آفیسر

    3. لیڈی ہیلتھ ورکر

    4. پٹواری

  7. فرد کی انفرادی تربیت پر کم توجہ دی جاتی ہے؟

    1. سادہ خاندان میں

    2. مشترکہ خاندان میں

    3. مادر سری خاندان میں

    4. پدر سری خاندان میں

  8. پست حالی میں لوگ اطمینان کی زندگی گزارتے ہیں:

    1. دیہاتوں میں

    2. شہروں میں

    3. شہری تجارتی مراکز میں

    4. کوئی نہیں

  9. چک میں امام مسجد کے فرائض ہیں؟

    1. امامت کے

    2. معلم کے

    3. معالج کے

    4. یہ تمام

  10. ہمارے ملک میں دیہی آباد کاری کی شکلیں ہیں؟

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  11. استاد کا کارِ منصب ہے۔

    1. سزادینا

    2. پڑھانا

    3. مدد کرنا

    4. کوئی نہیں

  12. زرعی معیشت دیہی لوگوں کو عطا کرتی ہے:

    1. سادہ معاشرتی زندگی

    2. پیچیدہ معاشرتی زندگی

    3. فضول خرچی

    4. فضول حرکات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. مسجد کی ہمارے معاشرہ میں سماجی حیثیت بطور معاشرتی رابطہ کے دو نقاط تحریر کریں۔

  2. برادری میں شادی کرنے کی دو فوائد تحریر کریں۔

  3. بستی کی تعریف کیجیے۔

  4. پنجاب کی دیہی معاشی تنظیم میں چار اہم پیشے بتائیں۔

  5. مسجد کس طرح افراد میں گروہی سالمیت میں اضافہ کا باعث بنتی ہے؟

  6. رہائش کے لحاظ سے خاندان کی اقسام تحریر کریں۔

  7. کھیت رہائش کے دو نمایاں خواص تحریر کریں۔

  8. دیہی پنجاب میں ثانوی پیشے تحریر کریں۔

  9. دیہی پیش امام کے دو وظائف بیان کیجیے۔

  10. جمہوری خاندان کسے کہتے ہیں؟

  11. داخلی اور خارجی گروہ میں کیا فرق ہے؟

  12. کسان کے دو مسائل تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. مسجد کا مقام بطور معاشرتی رابطے کے بیان کیجیے۔ یا عمرانیاتی لحاظ سے مسجد کی اہمیت بیان کیجیے۔

  2. پنجابی معاشرے میں تربیت کے مسائل کون کونسے ہیں؟ ان کا حل بھی پیش کیجیے۔

  3. پنجاب میں دیہی آبادیوں کی کون کون سی قسمیں ہیں۔ ان میں سے کسی ایک کے معاشرتی حالات یا خصوصیات کا جائزہ پیش کیجیے۔

  4. دیہی ثانوی پیشے تفصیلاً تحریر کریں۔