Your school name
2nd Year سوشیالوجی 3rd Quarter Book Paper2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
دینی مدارس کے ضابطے کس قسم کے ہوتے ہیں؟
پنچائیت کا کام ہے:
ترقی یافتہ ممالک میں افراد کا معیار زندگی ہے:
1981-1998 کے درمیانی عرصے میں شرح آبادی میں کمی:
خوراک اور رہائش کا معیار بہتر نہیں ہوتا:
دیہی علاقوں میں عوامی نمائندہ:
پاکستان کا 2017 میں شرح اضافہ آبادی تھا؟
1951 میں ہوئی:
ترسیل ثقافت طے پاتی ہے:
قانون کی خلاف ورزی پر دی جاتی ہے:
معاشی وسائل اور شرح پیدائش میں عدم توازن کس کی وجہ بنتا ہے:
پاکستان کی کتنے فیصد آبادی شہروں میں رہتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
بلدیاتی آبادی میں بے پناہ اضافہ کا سد باب بتائیں۔
دیہی پنجاب کی سیاست میں ووٹ ڈالنے کا انداز کیا ہے؟
بلدیاتی آبادی میں اضافے کے دو نقصانات تحریر کیجیے۔
غیر رسمی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
صنفی تناسب سے کیا مراد ہے؟
پنجابی سیاسی قائد کی خصوصیات بیان کیجیے۔
شہری علاقوں میں بلند شرح جرائم کی دو وجوہات بیان کیجیے۔
دینی تعلیم کے اداروں کے دو خواص تحریر کریں۔
2017 کی مردم شماری کےمطابق صوبہ پنجاب اور سندھ کی آبادی بتائیں۔
سیاسی قیادت سے کیا مراد ہے؟
شہری آبادی میں اضافہ کی دو وجوہات تحریر کریں۔
تعلیم بالغاں پروگرام کے دو مقاصد تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
پاکستان میں شہری آبادی میں اضافہ کی وجوہات تحریر کریں۔
رسمی اور غیر رسمی تعلیم کے ادارے کون کونسے ہیں؟
ایک کامیاب معاشرتی تحریک کے خواص کیا ہیں؟ پاکستان کی چند ایسی تحریکوں کے نام بتائیے۔
پاکستان میں ترکیب آبادی بلحاظ عمر و صنف کے اہم پہلو واضح کیجیے اور ان کے معاشرتی و معاشی اثرات بیان کریں۔