Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year فارسی 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 8 chapters (درس نمبر 1: حمد to درس نمبر 8: دانا و نادان).

Your school name

2nd Year فارسی 1st Quarter Book Paper

2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. 967 عیسوی کس شاعر کا سال پیدائش ہے؟

    1. جامی

    2. سنایی

    3. عطار

    4. ابو سعید ابوالخیر

  2. تاریخ آل سبکتگین کس کی تصنیف ہے:

    1. وصاف کی

    2. سدید الدین عوفی کی

    3. رودکی سمر قندی کی

    4. ابوالفضل بیہفی کی

  3. رودکی سمر قندی کس قصبے میں پیدا ہوئے؟

    1. نیشاپور

    2. کنجاہ

    3. رودک

    4. کدکن

  4. شیخ ابو سعید ابو الخیر نے کس شہر میں لوگوں سے علم و نجوم کی باتیں کیں؟

    1. مرد

    2. مشہد

    3. نیشاپور

    4. بخارا

  5. فارسی کے علاوہ عین القضات کی تصانیف کس زبان میں ہیں؟

    1. ھندی

    2. عربی

    3. اردو

    4. سرائیکی

  6. 1025 عیسوی کس شاعر کا سن وفات ہے:

    1. سعدی شیرازی

    2. رودکی سمر قندی

    3. فردوسی طوسی

    4. فرخی سیستانی

  7. شیخ ابو سعید ابو الخیر نے اپنے کون سے افکار بیان کرنے کےلیے شاعری کو وسیلہ بنایا؟

    1. عارفانہ

    2. عاشقانہ

    3. اخلاقی

    4. دینی

  8. امیر عادل شبکتگین و آھوی مادہ کا متن لیا گیا ہے؟

    1. تاریخ بیہقی

    2. جامع التواریخ

    3. تاریخ گزیدہ

    4. تاریخ جہانگشاہ

  9. 940 عیسوی کس شاعر کا سال وفات ہے؟

    1. رومی

    2. سعدی

    3. رودکی

    4. حافظ

  10. جب عورت نے شیخ ابو سعید ابو الخیر کے کپڑوں پر راکھ ڈالی تو آپ کے ہمراہ کتنے لوگ تھے؟

    1. پچاس سے زیادہ

    2. سو سے زیادہ

    3. ایک سو پچاس سے زیادہ

    4. دوسو سے زیادہ

  11. شیخ احمد غزالی سے ملاقات کے وقت عین القضات کی عمر تھی:

    1. اٹھارہ برس

    2. بیس برس

    3. اکیس برس

    4. بائیس برس

  12. مثنوی شادنامہ کس بادشاہ کے عہد میں مکمل ہوئی؟

    1. مسعود

    2. اسماعیل

    3. ابراھیم

    4. محمود

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. محبوب کا ذکر کیا ہے؟

  2. رودکی کس سال میں دوت ہوا؟

  3. امیر سبکتگین کہاں گیا؟

  4. دوسری اور تیسری رباعی میں آنے والے افعال نہی سے افعال امر بنائیے۔

  5. مندرجہ ذیل مرکبات سے مرکب توصیفی اور مرکب اضافی الگ کیجیے۔

  6. شیخ نے خواجہ عبدالکریم سے کیا کہا؟

  7. ہمیں کس نے بنایا؟

  8. سخن گو (سخن+گو) اور خرد مند (خرد+مند) جیسے پانچ پانچ الفاظ لکھیے۔

  9. مندرجہ ذیل مصادر سے فعل مستقبل کی گردان ترجمے سمیت لکھیں: باختن، رسیدن، گشتن۔

  10. بخارا کس ملک میں واقع ہے؟

  11. آمدن اور رفتن سے ماضی مطلق کی گردان کیجیے۔

  12. رباعیات میں سے قافیے اور ردیف پہچانیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. ای بخارا شاد باش و شادزی   میرپیشت شادمان آیدھمی
  2. خداوندا! تو ایمان و شہادت    عطا کردی بہ فضل خویش مارا
  3. درآن وقت کہ شیخ ابو سعید بہ نیشاپور بود۔ یل سال مردمان سخن منجمان و حکمی کہ ایشان کردہ بودنہ بسیارمی گفتند و عوام و کواص خلق بہ یک بار در زبان گرفتہ بودنہ کہ امسال چینی و چنان خواھد بود۔

  4. غالب اثنای خواجہ، بہ یزدان غزاشتیم   کان ذات پاک مرتبہ دان محمد است