Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year فارسی 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 8 chapters (درس نمبر 9: پندھای قابوس نامہ to درس نمبر 16: گلھاری گلستان سعدی).

Your school name

2nd Year فارسی 2nd Quarter Book Paper

2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. گاؤں کدکن کس ایرانی شاعر کی جائے پیدائش ہے؟

    1. ناصر خسرو

    2. شیخ فرید الدین عطار

    3. شیخ سعدی

    4. سعد سلمان

  2. حمید صاحب کے بھائی کب سے کراچی میں تھے؟

    1. پچھلے ہفتے سے

    2. پچھلے اتوار سے

    3. پچھلے منگل سے

    4. پچھلے جمعہ سے

  3. سلطان قطب الدین ایبک کب فوت ہوئے؟

    1. 600 ہجری میں

    2. 603 ہجری میں

    3. 607 ہجری میں

    4. 613 ہجری میں

  4. 691 ہجری کس مشہور ایرانی شاعر اور نثر نگار کا سال وفات ہے:

    1. حافظ شیرازی

    2. سعدی شیرازی

    3. فرخی سیستانی

    4. رودکی سمر قندی

  5. ڈاکٹر عبدل الحسین زرین کوب کے بقول مولانا رومی کی زندگی تھی:

    1. ایک نغمہ

    2. ایک غزل

    3. ایک شعر

    4. ایک رباعی

  6. اثدھا جکڑ رہا تھا:

    1. ہرن کو

    2. شیر کو

    3. ریچھ کو

    4. چیتے کو

  7. ناصر خسرو کا اصل نام کیا تھا؟

    1. شیخ فرید الدین

    2. حکیم ابوالقاسم

    3. شیخ ابو سعید

    4. حکیم ابو معین

  8. مختار نامہ کس شاعر کی رباعیوں کے مجموعے کا نام ہے؟

    1. نظامی گنجوی

    2. ناصر خسرو

    3. حکیم خیام

    4. شیخ فرید الدین

  9. جب حمید صاضب کے بھائی کا فون آیا حمید صاحب کہاں بیٹھے تھے؟

    1. لان میں

    2. بیڈروم میں

    3. باروچی خانہ میں

    4. ڈرائنگ روم میں

  10. امام فخر الدین ابو حنیفہ ثانی کے غلام کون تھے؟

    1. قطب الدین

    2. ایاز

    3. لقمان

    4. بلال

  11. شیخ سعدی کا سال پیدائش کیا ہے؟

    1. 600 ہجری

    2. 602 ہجری

    3. 604 ہجری

    4. 606 ہجری

  12. سبق مولانا جلال الدین رومی کس مصنف کی تصنیف ہے:

    1. مولانا رومی

    2. ڈاکٹر عبدالحسنین زرین کوب

    3. ڈاکٹر عبدالشکور احسن

    4. شیخ شیرازی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. ہنروں میں بہترین ہنر کون سا ہے؟

  2. نوشیروان نے کیا کہاَ

  3. اژدھا ریچھ کو کیا کر رہا تھا؟

  4. سلطان قطب الدین ایبک کا مزار کہاں ہے؟

  5. جب عقاب کو تیر لگا تو کیا ہوا؟

  6. مالک نے رابعہ سے کیا کہا؟

  7. مولانا جلال الدین رومی جب گلیوں اور بازاروں سے گزرتے تو کیا کام کرتے؟

  8. ریسیور کس نے اٹھایا؟

  9. جوان اپنے علم کو برتر کیوں جانتے ہیں؟

  10. باپ نے بیتے سے کیا کہاَ

  11. دلیر مرد نے کیا کیا؟

  12. ایبک کی وفات کی وجہ کیا تھی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. آوردہ اند کہ نو شیروان عادل را درشکار گاھی صیدی کباب کردہ بود و نمک بنود۔ غلامی بہ روستارفت نانمک آرد۔ نوشیروان گفت:" نمک بہ قیمت بستان تارسمی نشود و دہ خراب نگرردد۔

  2. ناگہ ز کمینگاہ پکی سکت کمانی   تیری ز قضای بدی بگشاد براو راست
  3. مولان صحبت بافقرای اصحاب را بیش از ھر چیز دوست سی داشت و آن را برصحبت با اکابر نرجیح میداد۔ شفقت او شال حیوانات ھم می شدو یاران را از آزاد جانور مانع سی آمد۔ بہ یاران تعلیم می داد کہ جوانمرد از رنجاندن کس نمی رنجد و کسی را نمی رنجاند۔

  4. خشمگین شد با مگس خرس و برقت   ہرت گز از کورہ سنگی سخت زفت