Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year فارسی 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 8 chapters (درس نمبر 17: نقش بانوان در پیشرفت فرھنگی جامعہ اسلامی to درس نمبر 24: علامہ محمد اقبال).

Your school name

2nd Year فارسی 3rd Quarter Book Paper

2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. حسین ابو لواعظ کا اصل نام کیا ہے؟

    1. نظام الدین

    2. فقر الدین

    3. نظام الملک

    4. فخر الدین

  2. حضرت عائشہؓ اپنے زمانے کی سب سے بڑی:

    1. سالار تھیں

    2. مفسر تھیں

    3. تاجر تھیں

    4. طبیب تھیں

  3. محمدحجازی کب نائب وزیراعظم مقرر ہوئے؟

    1. 1935

    2. 1940

    3. 1945

    4. 1950

  4. سبق آلودگی کے مصنف ہیں:

    1. متین نظامی

    2. ڈاکٹر یمین

    3. ڈاکٹر سلمان

    4. معین نظامی

  5. غنیمت کنجاھی نے کب وفات پائی:

    1. 1148 ہجری

    2. 1158 ہجری

    3. 1168 ہجری

    4. 1178 ہجری

  6. نظیری نیشاپوری کس صدی میں برصغیر آئے؟

    1. آٹھویں

    2. نویں

    3. دسویں

    4. گیارہویں

  7. علامہ اقبال کس صدی کے شاعر ہیں:

    1. اٹھارویں

    2. انیسویں

    3. بیسویں

    4. اکیسویں

  8. جلال آل احمد کس شہر میں پیدا ہوئے؟

    1. تبریز

    2. شیراز

    3. اصفہان

    4. تہران

  9. علی بن حسین ابو لواعظ  کا شفی کو کہاں واعظ مقرر کیا گیا؟

    1. ھرات

    2. خراسان

    3. بابل

    4. بغداد

  10. حضرت رابعہ بصریہ کس حوالے سے معروف ہیں:

    1. نثر نگاری

    2. شعر و شاعری

    3. مصوری

    4. تصوف

  11. 1971 کس ایرانی نثر نگار کا سن وفات ہے؟

    1. جمالزادہ

    2. صادق ھدایث

    3. محمد حجازی

    4. جلال آل احمد

  12. بیماری کی سب سے بڑی وجہ ہے:

    1. پیٹ بھر کر کھانا

    2. ماحول کی آلودگی

    3. دیر سے سونا

    4. دیر تک جاگنا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. صفا و مروہ کیا ہیں؟

  2. مسلمان خواتین میں سب سے نمایاں کون تھیں؟

  3. یکدل کا کیا معنی ہے؟

  4. کیوں دل اور زبان بہترین اعضا ہیں؟

  5. کیا عالم نفسیات نے چور سے ملاقات کی؟

  6. فضائی آلودگی انسانوں اور دنیا کےلیے کیا خطرہ رکھتی ہے؟

  7. پنجاب کے خوبصورت لوگ کیسے بولتے ہیں؟

  8. جب وہ سب کو جدو جہد کوشش اور ہمت کی دعوت دے رہے تھے تو ان کے شعر کیسے تھے؟

  9. حج کے اجتماع کا آخری مقصد کیا ہے؟

  10. رابعہ بصریہ کی شہرت کی وجہ کیا ہے؟

  11. حرف شرط کس بیت میں آیا ہے؟

  12. قاضی نے مدعی کو کس لیے بھیجا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. معلم: بچہ ھای عزیر آلودگی ھوایکی از مسایل مھم امروزی است کہ مابا آن روبہ رو ھستم۔ آباشمامی دانیدکہ آلودگی چیست؟ اسامہ: آقا آلودگی رامی توانیم کثافت بنامیم۔

  2. توبہ خویشتن چہ کردی کہ بہ ماکنی نظیری   بہ خدا کہ واجب آمد زتواحتراز کردن
  3. این حقیقت غیر قابل انکار است کہ پیشرفت فرھنگی مسلمانان ملتہای جہان را حیران ساختہ بود و بانوان نیز در آن شریک وسہیم بودنہ۔ ھیچ شعبہ ای از زندگی اجتماعی نبود کہ در آن زنان مسلمان دو شادوش مردان سھیم سر شاری تبردہ باشند۔

  4. بہ ھر جا سبزہ از خاکش دمیدہ   رخ خوبان بہ پیشش خط کشیدہ