Your school name
2nd Year فارسی 4th Quarter Book Paper2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
اردو گاہ کا مطلب ہے:
ہندوستان کے پاس کشمیر میں داخل ہونے کےلیے کتنے زمینی راستے ہیں؟
سعید کی ماں نے سعید کو جگانے کےلیے کسے بھیجا؟
درگذرہ گا جہان کے شاعر کا نام ہے:
کشمیر کو جانے والے کتنے راستے پاکستان کے قبضے میں ہیں؟
سعید صبح کتنے بجے تک بیدار نہیں ہوا تھا؟
شاعر فریدوون مشیری کے بقول دنیا کیا ہے؟
کشمیر کی سب سے لمبی سرحد کس ملک سے ملتی ہے؟
ڈاکٹر نے سعید کی کس بیماری کی تشخیص کی؟
شاعر فریدون کے بقول دنیا میں تمہارا کام کس سے جنگ کرنا ہے؟
ایران صغیرہ یا سولیس آسیا کسے کہتے ہیں؟
بیدار ہونے کے بعد سعید کہاں آیا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
لفظ سہیلی کا کیا معنی ہے؟
کشمیر کے بارے میں دس جملوں پر مشتمل مضمون لکھیے۔
نظم (درگذر گا جہان) کے پہلے تین مصرعوں کو نثری ھملے کی صورت میں لکھیے۔
انہوں نے دوائیاں کہاں سے خریدیں؟
علامہ اقبال نے مشرق کو راستے کا گردو غبار کیوں کہا ہے؟
سائیں سہیلی سرکار کا مزار کہاں واقع ہے؟
نظم (درگذر گاہ جہان) میں استعمال ہونے والے متضاد الفاظ الگ لکھیے۔
کیا ڈاکٹر نے اسے ٹیکہ لگایا تھا؟
اقبال کی نظر میں انسان کا مقام کیا ہے؟
مندرجہ ذیل الفاظ کون سے ہیں۔ ان کی گردانیں مع ترجمہ لکھیے۔ بہ کاری رود، بہ پایان رسانید، پیمود، می دانست، درگذشت
اس دنیا میں تمہارا کام کیا ہے؟
سعید دیر سے کیوں جاگا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
کار تو بہتری بودن از دیروز کار تو شیرین کردن فرد است طولانی ترین خط مرزی کشمیر باپاکستان ھم مرزاست پاکستان تقریبا ھفت تاراہ زمینی بہ کشمیر را تحت تصرف دارہ، دو صورتی کہ ھندوستان برای ورودبہ آن، فقط پک راہ زمینی رادر اختیار دارد۔
ساعت ھشت صبح ھمہ سر میز صبحانہ نشستہ بودنہ۔ سعیدتاکنون بیدار نشدہ بود۔ مادر وی نوید افر ستاد تابردارش را بیدار کند۔ بعد از چند دقیقہ، سعید وارد اطاق گذا خوری شد۔
خاور ھمہ مانند غبار سرراھی است یک نالہ خاموش واثر باختہ آھی است ھر ذرہ خال گرہ خوردہ نگاھی است از ھند و سمر قند و عراق و ھمدان خیز از خواب گران، خوان گران، خواب گران خیز از خواب گران خیز