Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year فزیکل ایجوکیشن 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 6: کھیلوں کی افادیت, باب نمبر 7: منظم کھیل.

Your school name

2nd Year فزیکل ایجوکیشن 1st Quarter Book Paper

2nd Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. شٹل کے پینڈے کا قطر ہوتا ہے:

    1. 2.5 تا2.8 میٹر

    2. 1 تا 1.50 سینٹی میٹر

    3. 2 تا 3 سینٹی میٹر

    4. 9 تا 10 سینٹی میٹر

  2. اچھا کھلاڑی کس کردار کا مالک ہوتا ہے؟

    1. مثالی کردار

    2. معمولی کردار

    3. بدترین کردار

    4. منفی کردار

  3. باسکٹ بال کورٹ کس شکل کا ہوتا ہے؟

    1. مستطیل

    2. تکوان

    3. چوکور

    4. گول

  4. لی پیز کو چکنائی میں تبدیل کرتا ہے:

    1. ارپسن

    2. مالٹیز

    3. پیپٹونز

    4. فیٹی ایسڈ

  5. کسی کھلاڑی کامخالف کی باسکٹ کی طرف فری تھرو کےلیے گیند کو اچھانا کہلاتا ہے:

    1. شاٹ

    2. تھرو

    3. گول

    4. ذنک

  6. ایک فطری سرگرمی ہے:

    1. سیاست

    2. کھیل

    3. کام

    4. نظم وضبط

  7. ہاکی کھیل کی تاریخ پرانی ہے:

    1. 4000 سال

    2. 3000 سال

    3. 2000 سال

    4. 1000 سال

  8. جسم کی متوازن نشوونما کرتی ہے:

    1. جسمانی سرگرمیاں

    2. تخلیقی سرگرمیاں

    3. ذہنی سرگرمیاں

    4. سماجی سرگرمیاں

  9. کس کے مقبرے کے قطر پر 2 مرد خمدار چھڑیاں پکرے ہوئے ہیں:

    1. قائداعظم

    2. حسن بینی

    3. ارسطو

    4. سقراط

  10. لغت میں کھلاڑی کو کہتے ہیں:

    1. مفید شہری

    2. غیر مہذب شہری

    3. غیر ذمہ دار شہری

    4. غیر مفید شہری

  11. جب کوئی کھلاڑی مخالف کھلاڑی کے ٹارسو میں زوردار طریقے سے جا لگے تو اسے کہتے ہیں:

    1. بلاکنگ

    2. چارجنگ

    3. ڈربلنگ

    4. جمپنگ

  12. سماجی مقبولیت میں اضافہ ہوتا ہے:

    1. موسیقی

    2. سیر

    3. نیند

    4. کھیل

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. کھیل کیا ہے؟

  2. باسکٹ بال میں فری تھرو لائن سے کیا مراد ہے؟

  3. سپورٹس مین شپ کی تعریف کیجئے۔

  4. ہاکی کھیل کے میدان کی لمبائی اور چوڑائی کیا ہوتی ہے؟

  5. اچھا کھلاڑی وقت کا پابند ہوتا ہے۔ وضاحت کیجئے۔

  6. ہاکی سٹک کی مختصر وضاحت کریں۔

  7. اچھا قومی کھلاڑی قوم کا سرمایہ ہوتا ہے۔ وضاحت کریں۔

  8. باسکٹ بال کورٹ کی حد بندیوں کی لکیروں کی وضاحت کریں۔

  9. کالجوں میں کھیلوں کے دو فوائد لکھیے۔

  10. ہاکی کھیل کے دورانیے پر مختصر نوٹ لکھیے۔

  11. اچھا کھلاڑی کس طرح قانون کا پابند ہوتا ہے؟

  12. باسکٹ بال کورٹ میں مرکزی دائرے پر نوٹ لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. تمام پیمائشوں کے ساتھ باسکٹ بال کورٹ کا خاکہ بنائیے۔

  2. سپورٹس مین شپ سے کیا مراد ہے؟ ایک اچھے کھلاڑی کے اوصاف تحریر کریں۔

  3. باسکٹ بال میں درج ذیل پر نوٹ لکھیں (الف) جمپ بال (ب) تھروان

  4. کھیل کی تعریف کریں، کھیلوں کی افادیت بیان کریں۔