Your school name
2nd Year فزیکل ایجوکیشن 4th Quarter Book Paper2nd Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
ایڈز کے وائرس کو نام دیا گیا:
ہر سال دنیا میں تقریبا کتنے انسانوں کا سانپ ڈس لیتے ہیں:
ایڈز کی بیماری کا سب سے پہلے پتہ لگایا گیا:
ابتدائی طبی امداد کا اہم ترین مقصد ہے:
پیشاب کرنے پردرد ہوتا اور پیپ خارج ہوتا ہے:
ہوا میں آکسیجن کی مقداد کتنی ہے:
بیماری میں جسم کا مدافعتی نظام تقریبا ختم ہوجاتا ہے:
ڈسی گئی جگہ سے کتنی اوپر ٹورنی کٹ کس پر باندھ دی جائے:
جنسی صحت کے اصولوں کا جاننا ضروری ہے:
اگر کیمیکل یا کیمیاوئی مادے سے بافتوں کو نقصان پہنچے تو:
سوزاک کے وائرس کا نام ہے:
مصنوعی طریقے جاری کرنے کے طریقے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
زہر کھانے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کیا ہے؟
چند جنسی بیماریوں کے نام لکھیں۔
سانپ کے ڈسے ہوئے افراد کی دیکھ بھال کیسے کی جائے۔
ایڈز کا وائرس انسانی جسم میں کیسے داخل ہوسکتا ہے؟
سانپ کے ڈسنے کی علامات مختصر تحریرکریں۔
سوزاک کی تین اہم علامات لکھیں۔
بجلی کے جھٹکے کے حفاظتی اقدامات تحریر کریں۔
سوزاک بیماری کے دو اہم اسباب بیان کریں۔
افیون کسے کہتے ہیں؟
ایڈز کے پھیلنے کی وجوہات بیان کریں۔
بجلی سے جلنا کیا ہے؟
سوزاک بیماری کس وجہ سے پھیلتی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 2 × 4 = 8)
مصنوعی تنفس سے کیا مراد ہے؟ شیفر کا مصنوعی طریقہ تنفس تحریر کریں۔
ابتدائی طبی امداد سے کیا مراد ہے؟ ابتدائی طبی امداد کے تین اہم طریقے کون سے ہیں؟ تفصیلاً لکھیں۔