Your school name
2nd Year فزیکل ایجوکیشن 3rd Quarter Book Paper2nd Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
افیون کا رنگ ہوتا ہے:
انسانی خون میں تقریبا آئرن پایا جاتا ہے:
نیکوٹین کے استعمال سے ہوتا ہے:
درازی کی عمر کا باعث بنتی ہے:
تمباکو کے پتے میں پایا جاتا ہے؟
کو کو میں نشاستہ ہوتا ہے:
مارفیاکے ٹیکے لگانے سے ہوتا ہے:
قیام صحت اور بقائے حیات کےلیے بہت ضروری عنصر ہے:
اکثر لوگ سونے کےلیے استعمال کرتے ہیں:
متوازن غذا میں کتنے غذائی اجزاء ہوتے ہیں:
خلیج فارس سے آتا ہے:
لمحیات حاصل کرنے کے ذرائع ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
منشیات کے عادی سے جب نشے کی لت چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں تو ان میں کونسی علامتیں نمودار ہوتی ہیں؟
وٹامن D کی نمایاں خصوصیات تحریر کریں۔
مارفیا کے دو اثرات بیان کریں۔
آیوڈین کے فوائد تحریر کریں۔
خواب آور گولیوں کو کیا کہا جاتا ہے اور اس کا زہر کس عضو کو متاثر کرتا ہے؟
نمکیات کیا ہیں؟
الکوحل کے دو مضر اثرات تحریر کریں۔
خوراک میں کونسے اجزاء شامل ہونے چاہیں۔
افیون کے چار نقصانات تحریر کریں۔
حیاتین ڈی کے ذرائع بتائیں۔
افیون کیا ہوتی ہے؟
نشاستہ کے حصول کے ذرائع تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
منشیات سے کیا مراد ہے؟ منشیات کے انسانی جسم پر اثرات کی وضاحت کریں۔
متوازن غذاسے کیا مراد ہے؟ متوازن غذا کے اصول بیان کریں۔
متوازن غذا کی تعریف کیجئے اور اس کے اوصاف تحریر کریں۔
متوازن غذا سے کیا مراد ہے؟ اس کی خصوصیات تحریر کریں۔