Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year فزیکل ایجوکیشن 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 8: کسرتی کھیل, باب نمبر 9: جسمانی نظام.

Your school name

2nd Year فزیکل ایجوکیشن 2nd Quarter Book Paper

2nd Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. جگر کا رنگ ہوتا ہے:

    1. نیلا

    2. سرخ

    3. پیلا

    4. سبز

  2. 400 میٹر ٹریک کی لکیروں کی تعداد ہوگی:

    1. 2 سینٹی میٹر

    2. 3 سینٹی میٹر

    3. 4 سینٹی میٹر

    4. 5 سینٹی میٹر

  3. معدہ مائع اور خوراک کا تقریبا ذخیرہ کرسکتا ہے:

    1. ایک کلو

    2. اڑھائی کلو

    3. 5 کلو

    4. چھ کلو

  4. کراس بار کی لمبائی ہوتی ہے:

    1. 4 میٹر

    2. 5 میٹر

    3. 6 میٹر

    4. 7 میٹر

  5. غیر ارادی عضلات کو عضلات بھی کہا جاتا ہے:

    1. غیر دھاری دار

    2. دھاری دار

    3. ترچھی لائنوں والے

    4. گول

  6. کراس بار کا درمیان سے جھکاؤ ...... سے زیادہ نہیں ہوگا:

    1. 4 سم

    2. 1 سم

    3. 2 سم

    4. 3 سم

  7. شکر کو گلوکوز میں تبدیل کرتا ہے:

    1. مالیوز

    2. ارپسن

    3. رینن

    4. پیپسن

  8. اونچی چھلانگ کے لینڈنگ ایریا کی کم از کم چوڑائی ہوتی ہے:

    1. 2 میٹر

    2. 3 میٹر

    3. 5 میٹر

    4. 4 میٹر

  9. کانی آنت کی لمبائی ہوتی ہے:

    1. 1.30 میٹر

    2. 1.50 میٹر

    3. 1.63 میٹر

    4. 1.80 میٹر

  10. مین کلر کے نام سے مشہور ہے:

    1. 200 میٹر

    2. 400 میٹر

    3. 100 میٹر

    4. 800 میٹر

  11. انسانی جسم کا تقریباً حصہ پانی ہے:

    1. 50%

    2. 60%

    3. 70%

    4. 80%

  12. نیزہ پھنکنے کے مقابلے میں دوڑنے کے راستے کی کم از کم لمبائی ہوتی ہے:

    1. 30 میٹر

    2. 35 میٹر

    3. 40 میٹر

    4. 45 میٹر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. دوڑ ختم کرنے کی تکنیک بیان کریں۔

  2. لعاب دہن کی تعریف کریں۔

  3. نیزہ پھینکنے کے دوڑنے کے راستے (رن وے) کی وضاحت کیجئے۔

  4. منہ میں ہاضمے کے عمل کی وضاحت کریں۔

  5. قوت برداشت سے کیا مراد ہے؟

  6. انسانی جسم میں کل عضلات کتنے ہوتے ہیں؟

  7. 400 میٹر دوڈ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا انحصار کس چیز پر ہوتا ہے؟

  8. مارے جسم میں خوراک کو ہضم کرنے کےلیے کون سے اعضاء کام کرتے ہیں؟

  9. نیزے کا وزن تحریر کریں۔

  10. عضلات کی اقسام تحریر کریں۔

  11. 400 میٹر دوڑ میں غلط سٹارٹ سے کیا مراد ہے؟

  12. سکیم کسے کہا جاتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. نیزہ پھینکنے کے قوانین مفصل تحریر کیجئے۔

  2. نظام عضلات سے کیا مراد ہے؟ اس کی اقسام تفصیل سے تحریر کریں۔

  3. نیزہ کا سیکٹر مکمل پیمائش کے ساتھ بنائیے۔

  4. نظام انہضام میں کون کون سے اعضاء حصہ لیتے ہیں۔ وضاحت کریں۔