Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year لائبریری سائنس 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر2:کیٹلا گ سازی.

Your school name

2nd Year لائبریری سائنس 2nd Quarter Book Paper

2nd Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. کس باپ کا پہلا کیٹلاگ جو تیار کیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں:

    1. مصنف کارڈ

    2. عنوان کیٹلاگ

    3. موضوعاتی کیٹلاگ

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  2. (Third Revised Edition) کا مخفف ہے:

    1. 3rd Revised

    2. 3rd rev.edn

    3. 3rd rev.ed

    4. Revised 3rd.ed

  3. اشاعت کے مقام جگہ کے بعد کونسے رموزاقاف کی علامت استعمال ہوتی ہے:

    1. فل مٹاپ(.)

    2. کوما(,)

    3. کولن(:)

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  4. اینگلو امریکن کوڈ شائع ہوا:

    1. 1904ء

    2. 1906ء

    3. 1908ء

    4. 1910ء

  5. خانہ وار فہرست کس کے کام آتی ہے؟

    1. قارئین کے

    2. لائبریری عملہ کے

    3. اساتذہ کے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  6. CPU مخفف ہے؟

    1. Central personal Unit

    2. Centric Process Unit

    3. Centric personal Unit

    4. Central Processing Unit

  7. کوڈ(ضابطہ) کس زبان کا لفظ ہے:

    1. لاطینی

    2. انگریزی

    3. فرانسیسی

    4. جرمن

  8. کالی ماکوس کی مرتب کردہ کیٹلاگ ہے:

    1. یونین

    2. تقویم

    3. کتابیات

    4. پینکیس

  9. آن لائن کیٹلاگ کادوسرا نام ہے:

    1. Manual Catalogue

    2. Offline Catalogue

    3. Modern Catalogue

    4. Computer Accessed Catalogue

  10. خانہ وار فہرست کا دوسرا نام ہے:

    1. یونین کیٹلاگ

    2. دفتری کیٹلاگ

    3. اوراق کیٹلاگ

    4. منصف کیٹلاگ

  11. اسکندریہ لائبریری کی کیٹلاگ کو کس نے تیار کیا تھا؟

    1. کالی ماکوس

    2. ڈیوی 

    3. ہارون رشید

    4. برؤن

  12. اواقی کیٹلاگ کا سائزہے:

    1. 2انچx4انچ

    2. 3انچx6انچ

    3. 6انچx4انچ

    4. 5انچx3انچ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. کیٹلاگ کی دو اشکال کونسی ہیں؟

  2. ایک دراز (Tray) میں کتنے کیٹلاگ کارڈ رکھنے کی گنجائش ہوتی ہے؟

  3. کلاسیفائیڈ کے کوڈ کے بانی کون تھے؟یہ کب اور کس ملک میں شائع ہوا؟

  4. عنوان اور ذمہ دارانہ کیفیت سے کیا مراد ہے؟

  5. بین الاقوامی معیاری نمبر کے دو فوائد لکھیں؟

  6. درجہ بندی کیٹلاگ کی کوئی سی ایک خوبی بیان کریں؟

  7. یونین کیٹلاگ سب سے پہلےکب ترتیب دی گئی؟کس زبان میں اور کن کتب خانوں کے لیے اس کو تیار کیاگیا تھا؟

  8. "ویٹی کن کوڈ" کیا ہے؟

  9. بین الاقوامی معیاری سلسلہ اور (رسائل وجرائد) کے نمبر معنی سے کیا مراد ہے؟وضاحت کریں۔

  10. کارڈ کیٹلاگ اور کتابی کیٹلاگ میں فرق بتائیے؟

  11. کیٹلاگ کے دوسرے نظرئیے کے مطابق لفظ کیٹلاگ کن دو الفاظ کا مرکب ہے؟

  12. موضوع اندراج کی تعریف کریں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. کتابی کیٹلاگ کی خوبیاں بیان کریں۔

  2. ضوابط کیٹلاگ سازی کی تاریخ بیان کریں؟

  3. پاکستانی ناموں کی کیٹلاگ سازی پر تفصیلاً مضمون لکھیں؟

  4. اے-اے-سی-آر کے مطابق مصنف یا مقدم اندراج کارڈ کے اجزاء بیان کریں۔