Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year لائبریری سائنس 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3: حوالہ جاتی کتب کا استعمال.

Your school name

2nd Year لائبریری سائنس 3rd Quarter Book Paper

2nd Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. حوالاجاتی خدمات کا تصورسب سے پہلے ظہور پذیر ہوا:

    1. 1851ء

    2. 1861ء

    3. 1871ء

    4. 1875ء

  2. ببلو گرافی میں Biblion کا مطلب ہے:

    1. تحریر 

    2. کتاب

    3. رسالہ

    4. اخبار

  3. وہ زرائع جو حوالہ جاتی خدمات میں معاون ہوتےہیں۔انگریزی میں ان کو کہا جاتا ہے:

    1. Reference Service 

    2. Reference 

    3. Reference Sources 

    4. Reference Books

  4. ولیبسٹرز بائیوگرافیکل ڈکشزی شائع ہوئی:

    1. 1970ء

    2. 1971ء

    3. 1972ء

    4. 1973ء

  5. کتابیات کو انگریزی میں کہتے ہیں:

    1. Biography

    2. Autobiography

    3. Biblography

    4. Cataloguing

  6. حوالا جاتی ذرائع کا بادشاہ انسائیکلو پیڈیا کو قرار دینے والے کا نام ہے:

    1. سئیرز 

    2. میلول ڈیوی

    3. ایونیس شورز

    4. جوزف شن المقعد

  7. مائیکروپیڈیا کس انسائیکلوپیڈیا کا حصہ ہے؟

    1. امریکانہ 

    2. بریٹینکا 

    3. دائرہ معارف اسلامیہ

    4. جنرل انسائیکلوپیڈیا

  8. Who is who in scinece and research کس ملک میں چھپی؟

    1. انڈیا

    2. پاکستان

    3. چین

    4. جاپان

  9. ریفرنس سروس(حوالہ جاتی خدمات) کا تصور کس بادشاہ کے زمانے میں شروع ہوا؟

    1. سکنداعظم 

    2. تھیوڈ وس اعظم

    3. فرانسیسی بادشاہ ریحان

    4. ہارون الرشید

  10. God is silent without books یہ کس کے الفاظ ہیں؟

    1. سقراط

    2. تھامسن

    3. سی۔اے۔کٹر

    4. گاڈ فرے

  11. امریکانہ انسائیکلو پیڈیا کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟

    1. 10

    2. 20

    3. 30

    4. 40

  12. حوالی جاتی کتب خانے کس زمانے میں معرض وجود میں ہیں؟

    1. پتھروں کے زمانے سے

    2. پتوں کے زمانے سے

    3. مٹی کی تختیوں کے زمانے سے

    4. ہڈیوں کے زمانے سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. انسائیکلوپیڈیا میں Paideia کے معنی کیا ہیں؟

  2. آج کل ببلیو گرافی میں کس کا مطالعہ کیا جاتا ہے؟

  3. حوالہ جاتی خدمات کے دو فرائض کے نام لکھیے۔

  4. اردو دائرہ معارف اسلامیہ ( انسائیکلوپیڈیاآف اسلام) کیا ہے؟

  5. سب سے پہلے جن ماہرین نے ذخیرہ الفاظ کو مرتب کیا تھا ان کے دو نام لکھیں۔

  6. ایک اچھے حوالہ جاتی لائبریرین کی دو خصوصیات بتایئے۔

  7. غیر پیشہ وارانہ کی دو خدمات تحریر کریں۔

  8. منتخب کتابیات کی تعریف کریں۔

  9. انسائیکلوپیڈیا کو متعارف کروانے والے کانام لکھیں۔

  10. کسی جگہ کا جغرافیائی حدود اربع معلوم کرنے کےلیے کون سی حوالہ جاتی کتاب مددگار ہوتی ہے؟

  11. اردو کےدو معیاری انسائیکلوپیڈیاز کے نام لکھیں۔

  12. لائبریری سے کس مواد کو جاری نہیں کیا جاتا؟صرف تین کے نام لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. حوالہ جاتی خدمات، حوالہ جاتی شعبہ کا تعارف ، اور حوالہ کتب بیان کریں۔

  2. حوالہ جاتی کتب کی خصوصیات بیان کریں۔

  3. حوالہ جاتی کتب کو پرکھنے کے اہم معیارات بیان کریں یا جانچ پڑتال بیان کریں۔

  4. ریفرنس لائبریرین کی خصوصیات بیان کریں۔