Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year لائبریری سائنس 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 4: لائبریری مواد کا اجرا.

Your school name

2nd Year لائبریری سائنس 4th Quarter Book Paper

2nd Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. عموماََ کالج کی لائبریریوں میں استعمال ہوتا ہے:

    1. نیوآرک کا اجرائی نظام

    2. براؤن کا اجرائی نظام

    3. مشینی اجرائی نظام

    4. ڈمی اجرائی نظام

  2. جس اجرائی نظام میں کارڈوں کی بجائے پیکٹ استعمال ہوتے ہیں اسے کہتے ہیں:

    1. ڈک سین کا اجرائی نظام

    2. نیو آرک کا اجرائی نظام

    3. پرچی نظام

    4. براؤن کا اجرائی نظام 

  3. اندارج رجسٹر میں اگردوسو صفحات ہوں تو اس میں کتب درج ہوتی ہیں:

    1. 4ہزار

    2. 5ہزار

    3. 6ہزار

    4. 7ہزار

  4. مستغیر کو انگریزی میں کہا جاتا ہے؟

    1. Reader

    2. Loaner

    3. Borrower 

    4. Lender 

  5. ڈیٹ سلیپ پر لکھے جاتے ہیں:

    1. 2اندراجات

    2. 3اندراجات

    3. 4اندراجات

    4. 8اندراجات

  6. وہ کارڈ جو کوائف کے اندارج کے بعد کتب خانے میں بطور ریکارڈرکھ لیا جاتا ہے کہلاتا ہے:

    1. رجسٹریشن کارڈ

    2. مستغیر کارڈ

    3. کتابی کارڈ

    4. کیٹلاگ کارڈ

  7. پیکٹ کالفافے کا دوسرا نام ہے:

    1. ٹکٹ

    2. سلپ

    3. پشتہ

    4. ممبرشپ

  8. کتابی کارڈ کو رکھا جاتا ہے:

    1. رجسٹر میں

    2. کاؤنٹر میں

    3. ذاتی جیب میں

    4. کتابی جیب میں

  9. ڈیٹ سلیپ چسپاں کیا جاتا ہے:

    1. کتاب کے عنوانی صفحہ سے پہلے

    2. عنوانی صفحہ پر

    3. کتاب کے درمیان میں

    4. کتاب کے آخری صفحہ پر

  10. مستغیر کارڈ پر کونسی ایک چیز نہ ہوتو اسکی افادیت ختم ہو جائے گی:

    1. سلسلہ نمبر

    2. نام

    3. ولدیت

    4. تصویر

  11. براؤن کے اجرائی نظام میں کتابی کارڈ کا سائز ہوتا ہے:

    1. 4x1انچ

    2. 4x2انچ

    3. 4x3انچ

    4. 4x5انچ

  12. کتابی لیبل کو کہاں لگایا جاتا ہے؟

    1. کتاب کے عنوان پر 

    2. کتاب کے اندر آخری صفحہ پر

    3. کتا ب کے پشتہ پر 

    4. کتاب کے اندر پہلے صفحے پر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. مستغیر کی تعریف کریں۔

  2. غیر کتابی مواد کی چار اقسام بتائیے۔

  3. کس رجسٹر کو کتب خانے میں خزانے کی کی (Key) کہا جاتا ہے؟

  4. شیمن اجرائی نظام میں کون سے چار طریقے رائج ہیں؟

  5. نیو آرک کا نظام کس ملک میں رائج تھا؟

  6. پاکستان اور ہندوستان کے کالج اور یونیورسٹیوں کے کتب خانوں میں کون سا اجرائی نظام رائج ہے؟

  7. کتابی کارڈ کےلغوی معنی بیان کریں۔

  8. ایک اچھے اجرائی نظام کی دو خوبیاں بیان کریں۔

  9. اندراج کارڈ کسے کہتے ہیں؟

  10. ڈیٹ سلپ کو کہاں لگایا جاتا ہے؟

  11. کارڈ نظام کیا ہے؟

  12. لائبریری کے ریکارڈ کو کس طرح سے ترتیب دیاجاتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. نیوآرک کا اجرائی نظام تفصیلاََ بیان کریں۔

  2. نیوآرک اجرائی نظام کے فائدے اور نقصانات بیان کریں ۔

  3. اجراء کے لیے مختلف ضروری ریکارڈکے بارے میں تفصیلاََبیان کریں۔

  4. اجرائی نظام کیا ہے؟مختلف اجرائی نظام پر نوٹ لکھیں۔