Your school name
2nd Year نفسیات Chapter 1 Test2nd Year · نفسیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
پیاجے ...... کا حیاتیاتی نفسیاتی ماہر تھا:
ایرکسن کےبیان کردہ تیسرے درجے میں کونسا نموئی بحران پیدا ہوتا ہے؟
پیاجے کے مطابق قبل عملی درجہ کب شروع ہوتا ہے؟
نشوونما کے عمل میں ...... پیدا ہوتی ہے:
پیاجے نے کونسا نظریہ پیش کیا؟
نموئی نفسیات کا دائرہ عمل کہاں سے شروع ہوتا ہے؟
ایرکسن نے معاشرتی اثر کو بیان کرنے کے لیے اپنے نظریے کی بنیاد ...... پر رکھی:
درج ذیل سے کونسا عمل فرد کی آخری سانس تک جاری رہتا ہے؟
کوہلبرگ کے مطابق اوسط درجے کی وقوفی نشوونما رکھنے والا بچہ تیرہ سال کی عمر تک کتنے مدارج طے کرلیتا ہے؟
ایرکسن نے نشوونما کے کتنے مراحل کا تذکرہ کیا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
نشوونما کی نفسیات سے کیا مراد ہے؟
فرد کی تخلیق کے بارے میں کسی قرآنی آیت کاترجمہ تحریر کریں۔
پیاجے نے وقوفی نشوونما کے کونسے مراحل بیان کیے ہیں؟
انفرادی اعمال Autogenetic کیا ہوتے ہیں؟
پیاجے کا رسمی عملی درجہ کیا ہے؟
ایرکسن کے سماجی نمو کے نظریے کے مدارج تحریر کریں۔
بالیدگی سے کیا مراد ہے؟
نوزائیدہ بچوں میں گہرائی کے ادراک کی وضاحت کیجئے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
پیاجے کے وقوفی نظریے اور ایرکسن کے نفسیاتی سماجی نمو کے نظریات کا تقابل پیش کیجئے۔
نفسیاتی نشوونما اور وقوفی نشوونما کی وضاحت کریں۔
نشوونما کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ پیش کریں۔