Your school name
2nd Year نفسیات Chapter 3 Test2nd Year · نفسیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
درج ذیل میں سے کس کی تشکیل حکومت کو بھی متاثر کرتی ہے؟
ذیل میں سے کونسا بیان درست ہے؟
1908 ء میں سماجی نفسیات پر اوّلین کتب کس نے تحریر کیں؟
کس نفسیاتی مرض میں فرد کی صحبت اسے سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے؟
گھریلو تشدد سے کیا مراد ہے؟
تشدد کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
جنسی ہراسانی کی سب سے زیادہ شکایت کہاں پائی جاتی ہے؟
نسلی امتیاز کے خاتمے کی سب سے مؤثر تدبیر کونسی ہے؟
سماجیت کا مقصد کیا ہے؟
درج ذیل میں سے کونسی خوبی رویے میں موجود ہوتی ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
رائے عامہ کی اقسام بیان کریں۔
رائے عامہ کی تبدیلی کیسے ممکن ہے؟
سماجیت کی خصوصیات بیان کیجئے۔
لائیکرٹ کا شرحی پیمانہ کیا ہے؟
رویے کے وقوفی عنصر یا پہلو سے کیا مراد ہے؟
جسٹن پیکوناس Justin Pikunas کے مطابق سماجیت کی تعریف کریں۔
سکون آور ادویات کیسے بنائی جاتی ہیں؟
اوہام پیدا کرنے والی ادویات کے اثرات کیا ہوتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
جنسی ہراسانی کے اثرات پر نوٹ لکھیں۔
اچھے قائد کی ذمہ داریاں اور قائد کی اقسام تفصیل سے بیان کریں۔
تعصب کی تعریف کیجئے نیز اس کے اسباب بیان کیجئے۔