Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year نفسیات Chapter 2 Testحصہ دوم: صحت کی نفسیات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: حصہ دوم: صحت کی نفسیات.

Your school name

2nd Year نفسیات Chapter 2 Test

2nd Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کس معیار کے مطابق اگر فرد میں ذہنی امراض کی علامات نہ پائی جائیں تو وہ صحت مند ہے؟

    1. طبی معیار

    2. نفسیاتی معیار

    3. معاشرتی معیار

    4. اسلامی معیار

  2. مریض کے جھوٹے خیالات، احساسات اور اعتقادات کیا کہلاتے ہیں؟

    1. وہم

    2. وہم اور خبط

    3. خبط

    4. بے جا خوف

  3. ذہنی صحت کے بارے میں اسلامی تصور کیا ہے؟

    1. حقوق اللہ ادا کرنا

    2. اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا

    3. حقوق العباد ادا کرنا

    4. یہ سب

  4. شاہ ولی اللہؒ کے بقول اختیاری افعال کو ارادے اور مرضی سے سرانجام دینے والے لوگ ...... کے مالک ہوتے ہیں:

    1. اچھی صحت

    2. خود آگہی

    3. خود ترسی

    4. خود فریبی

  5. بولیمیا نرووسا کو کیا کہا جاتا ہے؟

    1. شخصی امراض

    2. پُرخوری کا مرض

    3. کم خوری کا مرض

    4. تشویشی مرض

  6. دباؤ کے تحت ...... کے دفاعی نظام میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں:

    1. جسم

    2. ذہن

    3. جسم اور ذہن دونوں

    4. ان میں کوئی نہیں

  7. کونسے مریض طعن و تشنیع، مذاق اور بے عزتی کے باوجود اپنی حرکات سے باز نہیں آتے؟

    1. خبط آمیز اجباری ردِ عمل

    2. ہراسانی

    3. تشویش

    4. فشار

  8. طعامی امراض کے علاج کا مقصد کیا ہوتا ہے؟

    1. وزن بڑھانا

    2. وزن کم کرنا

    3. وزن کو برقرار رکھنا

    4. یہ تمام

  9. شیزوفرینیا سے کیا مراد ہے؟

    1. خوف

    2. تشویش

    3. بڑھاپے کا مرض

    4. ذہنی انتشار

  10. امام غزالی نے نفس کی ...... اقسام بتائی ہیں:

    1. چار

    2. تین

    3. دو

    4. ایک

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. نارمل افراد کی تشویش کی نوعیت کیا ہوتی ہے؟

  2. فشار بعد از صدمہ (PTSD) میں صدمے کی نوعیت کیا ہوتی ہے؟

  3. عمومی تشویش (GAD) کےمرض سے کیا مراد ہے؟

  4. طعامی امراض سے کیا مراد ہے؟

  5. اجباری افعال سے کیا مراد ہے؟

  6. توافق سے کیا مراد ہے؟

  7. طعامی امراض میں علاج کے مقاصد کیا ہوتے ہیں؟

  8. نفسیات صحت کے مقاصد بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ذہنی صحت کے بارے میں مختلف معیار بیان کریں۔

  2. صحت کی نفسیات اور اس کے دائرہ کار کی وضاحت کریں۔

  3. تصادم اور اسکی اقسام بیان کریں۔