Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year نفسیات Chapter 4 Testحصہ چہارم: رہنمائی اور مشاورت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: حصہ چہارم: رہنمائی اور مشاورت.

Your school name

2nd Year نفسیات Chapter 4 Test

2nd Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کس ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ فرد عقلی اور غیر عقلی دونوں خواص کا مالک ہے؟

    1. فرائیڈ

    2. راجرز

    3. ایلس

    4. کس نے نہیں

  2. پیشہ ورانہ رہنمائی کی ضرورت کس کے حوالے سے زیادہ ہے؟

    1. افراد کے

    2. پیشوں کے

    3. ملکی مسائل کے

    4. الف اور ب دونوں

  3. مشیر مؤکل تعلقات میں خلوص اور گرم جوشی پر کس طریقہ مشاورت میں بہت زور دیا جاتا ہے؟

    1. عقلی جذباتی کرداری طریقہ

    2. مؤکل مرتکز طریقہ

    3. تحلیلِ نفسی طریقہ

    4. تمام میں

  4. فرائیڈ نے کس نظام کو شخصیت کا عقلی پہلو قرار دیا ہے؟

    1. اڈ

    2. ایگو

    3. سپرایگو

    4. سب کو

  5. البرٹ ایلس کے بقول درج ذیل میں سے کونسا جذبہ غیر موزوں نہیں؟

    1. تشویش

    2. طیش

    3. احساس ناکامی

    4. افسردگی

  6. البرٹ ایلس کے بقول درج ذیل میں سے کونسا جذبہ غیر موزوں ہے؟

    1. بے وقعتی

    2. تجسس

    3. دُکھ

    4. پچھتاوا

  7. رہنمائی اور مشاورت میں مؤکل کی ذہنی صحت کیسی ہونی چاہیے؟

    1. مرض سے بھرپور

    2. ابنارمل

    3. غیر تسلی بخش

    4. نارمل

  8. تحلیلِ نفسی کا بانی کون ہے؟

    1. ایڈلر

    2. فرائیڈ

    3. یونگ

    4. راجرز

  9. فرائیڈ کے مطابق خواب کن اجزاء پر مشتمل ہوتا ہے؟

    1. ظاہری مواد

    2. باطنی مواد

    3. شعور

    4. الف اور ب دونوں

  10. رہنمائی کی ضرورت کب پیش آتی ہے؟

    1. بیماری میں

    2. دورانِ علاج

    3. خوشی کے موقع پر

    4. بحران میں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مزاحمت کے تجزیے سے کیا مراد ہے؟

  2. REBT کے کوئی سے چار بنیادی مفروضات بیان کریں۔

  3. ثانوی اور اعلیٰ سطح پر تعلیمی رہنمائی میں کیا فرق ہے؟

  4. رہنمائی اور مشاورت کے اصول تحریر کریں۔

  5. تعلیمی رہنمائی سے کیا مراد ہے؟

  6. ایگو سے کیا مراد ہے؟

  7. راجرز کے مشاورتی طریقے میں ہم احساسی کا حصول کیسے ہوتا ہے؟

  8. رہنمائی کی ضرورت کب پیش آتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مشاورت کا تحلیلِ نفسی کا نظریہ واضح کریں۔

  2. ایلس کے پیش کردہ عقلی جذباتی کرداری طریقہ مشاورت کا جائزہ لیں۔

  3. عقلی جذباتی تکنیک تفصیلاً بیان کریں۔