Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year Economics 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 1: قومی آمدنی to باب نمبر 4: سرکاری مالیات).

Your school name

2nd Year Economics 1st Quarter Book Paper

2nd Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. امریکہ کی حسابی اکائی ہے:

    1. ڈالر

    2. مارک

    3. پاؤنڈ

    4. ین

  2. قومی آمدنی کے اعداد و شمار کو استعمال کیا جاسکتا ہے:

    1. معیار بے روزگاری معلوم کرنے کے لیے

    2. معاشی اتار چڑھاؤ کے حجم کا اندازہ لگانے کے لیے

    3. معیشت کی شرح افزائش کی پیمائش کے لیے

    4. محصولات جمع کرنے کے لیے

  3. بینک ریٹ ہمیشہ ہوتا ہے:

    1. شرح سود سے زیادہ

    2. شرح سودسے کم

    3. شرح سود کے برابر

    4. صفر شرح سود کے

  4. یہ اصول کہ ایک ٹیکس یا چند ٹیکسوں کی جگہ کئی طرح کے ٹیکس ہونے چاہئیں کہلاتا ہے:

    1. اصول تنوع

    2. اصول سادگی

    3. اصول یکسانیت

    4. اصول لچکداری

  5. ایسا زر جسے مطالبے پر سونے چاندی یا منظور شدہ زر مبادلہ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے:

    1. بدل پذیر کاغذی زر

    2. غیر بدل پذیر کاغذی زر

    3. محدود قانونی زر

    4. غیر محدود قانونی زر

  6. وہ سرمایہ کاری جو آمدنی میں تبدیلی سے تبدیل نہ ہو کہلاتی ہے:

    1. مالی سرمایہ کاری

    2. حقیقی سرمایہ کاری

    3. خود اختیاری سرمایہ کاری

    4. اشتراکی سرمایہ کاری

  7. مرکزی بنک کون سا کام سر انجام نہیں دیتا؟

    1. ملک کے سارے بنکاری نظام کو کنٹرول کرتا ہے

    2. یہ بنک عموماً امداد باہمی کی قرضہ کی انجمنوں کو قرضے دیتا ہے

    3. یہ بنک ملک میں نوٹ چھاپنے کی اجارہ داری رکھتا ہے

    4. ملک میں موجود زر کی مقدار قیمتی دھاتوں اور زر مبادلہ کا محافظ ہوتا ہے

  8. یہ اصول کہ "ٹیکس اکٹھا کرنے پر کم سے کم اخراجات اٹھانا ہے" کہلاتا ہے:

    1. اصول سہولت

    2. اصول کفایت

    3. اصول تیقن

    4. اصول پیداواری

  9. کس کے خیال میں شرح سود کے لحاظ سے زر کی رسد غیر لچک دار ہوتی ہے؟

    1. جے ایم کینز

    2. سیموئل سن

    3. روسٹو

    4. فریڈمین

  10. کسی ملک میں کتنی طرح کے لوگ ہوتے ہیں؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. چھے

  11. تمام قومی بنکوں میں نفع و نقصان کی شراکت کی بنیاد پر لوگوں سے امانتیں وصول کی جارہی ہیں:

    1. یکم جولائی 1983ء میں

    2. یکم جون 1981ء میں

    3. یکم جون 1983ء میں

    4. یکم جولائی 1981ء میں

  12. حکومت اپنی آمدنی کتنے ذرائع سے حاصل کرتی ہے؟

    1. دو ذرائع سے

    2. تین ذرائع سے

    3. چار ذرائع سے

    4. پانچ ذرائع سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. سرکاری مالیات کے کوئی چار اجزاء کے نام لکھیں۔

  2. نظریہ مقدار زر کے کوئی سے چار مفروضات تحریر کریں۔

  3. قومی آمدنی کی پیمائش کے کتنے اور کون سے طریقے ہیں؟

  4. مرکزی بنک کو حکومت کا بنک کیوں کہا جاتا ہے؟

  5. آدم سمتھ نے اصول سہولت کی کس طرح وضاحت کی ہے؟

  6. چیک سے کیا مراد ہے؟

  7. مختتم میلان صرف کا فارمولا تحریر کریں۔

  8. پروفیسر سٹیلنے فشر کے نزدیک بنک کی تعریف تحریر کریں۔

  9. متناسب ٹیکس کسے کہتے ہیں؟

  10. دھاتی زر سے کیا مراد ہے؟

  11. شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟

  12. پروفیسر ڈی کاک نے مرکزی بنک کی تعریف کن الفاظ میں بیان کی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. براہ راستہ تبادلہ کے نظام کی مشکلات بیان کیجئے۔

  2. ٹیکس عائد کرنے کے اصول بیان کریں۔

  3. زر سے کیا مراد ہے؟ زر کے فرائض بیان کریں۔

  4. پاکستان میں بلا سود بینکاری نظام کی ترویج کے لئے گی گئی کوششوں کا ذکر کریں۔