Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

2nd Year Economics 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 5: بین الاقوامی تجارت to باب نمبر 8: معاشی ترقی ومنصوبہ بندی).

Your school name

2nd Year Economics 2nd Quarter Book Paper

2nd Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. جغرافیائی لحاظ سے پاکستان کتنے حصوں پر مشتمل تھا؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  2. پاکستان کے پہلے منصوبے کا عرصہ تھا:

    1. 1950-55

    2. 1955-60

    3. 1960-63

    4. 1960-65

  3. برٹل اوہلن کی کتاب "بین العلاقائی اور بین الاقوامی تجارت" کب شائع ہوئی؟

    1. 1943

    2. 1923

    3. 1953

    4. 1933

  4. بھارت کی فی کس آمدنی ہے:

    1. 580 ڈالر

    2. 600 ڈالر

    3. 620 ڈالر

    4. 650 ڈالر

  5. ملائیشیا میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات کتنے فی ہزار ہے؟

    1. 4 فی ہزار

    2. 7 فی ہزار

    3. 10 فی ہزار

    4. 15 فی ہزار

  6. پاکستان کے پانچواں پنجسالہ منصوبہ کا حجم:

    1. 21000 کروڑ روپے

    2. 22000 کروڑ روپے

    3. 23000 کروڑ روپے

    4. 24000 کروڑ روپے

  7. کسی ایک ملک کا دیگر ممالک سے اشیاء وخدمات کا لین دین کیا کہلاتا ہے؟

    1. علاقائی تجارت

    2. اندرونی تجارت

    3. ملکی تجارت

    4. بین الاقوامی تجارت

  8. ایران کی فی کس آمدنی ہے:

    1. 2320 ڈالر

    2. 2000 ڈالر

    3. 2520 ڈالر

    4. 3320 ڈالر

  9. پاکستان میں کتنے سٹاک ایکسچینج ہے؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  10. کس کے مطابق غیر ترقی یافتہ ممالک سے مراد وہ ممالک ہیں جن کی آبادی اور قدرتی وسائل کے مقابلہ میں سرمایہ کی کمی ہو؟

    1. آرتھر لیوس

    2. پروفیسر نرکس

    3. لارڈ کینز

    4. پیگو

  11. اگر ملک میں زرمبادلہ وافر مقدار میں موجود ہو تو کون سی تجارتی پالیسی اختیار کی جاتی ہے؟

    1. تامین کی پالیسی

    2. پیداواری نسبت کی پالیسی

    3. آزاد پالیسی

    4. محدود پالیسی

  12. گزشتہ مالی سال 2004-05ء کے دوران حکومت پاکستان کو کل ٹیکسوں کا کتنے فیصد صوبہ سندھ ملا؟

    1. 36 فیصد

    2. 58 فیصد

    3. 63 فیصد

    4. 43 فیصد

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. 1930ء کا عالمی اقتصادی بحران کس وجہ سے آیا؟

  2. پاکستان میں کونسی فصلیں پیدا ہوتی ہیں؟

  3. عالمی تجارتی ادارے (WTO) کا قیام کب عمل میں آیا؟

  4. پاکستان میں فی کس آمدنی بڑھانے کے کوئی سے پانچ اقدامات تجویز کیجیئے۔

  5. پسماندہ ممالک میں سب سے اہم مسئلہ کیا ہے؟

  6. آٹو موبائل کی صنعت کے بارے میں تحریر کریں۔

  7. اغراق سے کیا مراد ہے؟

  8. کسی ملک کی قومی آمدنی اور فی کس آمدنی کا انحصار کس پر ہوتا ہے؟

  9. معاشی ترقی پر اثر انداز ہونے والے تین عوامل تحریر کیجیے۔

  10. اسلام آباد سٹاک ایکسچینج پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  11. توازن ادائیگی سے کیا مراد ہے؟

  12. کسی بھی حکومت کی ذمہ داری کیا ہوتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. پاکستان کے صنعتی شعبہ کے مسائل بیان کیجئے اور ان کا حل بتائیے۔

  2. پاکستان میں شرح خواندگی کی صورت حال تفصیل سے بیان کریں۔

  3. ٹیکس کلچر سے کیا مراد ہ؟ پاکستان میں ٹیکس کلچر کو کیسے فروغ دیا جا سکتا ہے؟

  4. بین الاقوامی تجارت کے فوائد اور نقصانات تحریر کیجئے۔