Your school name
2nd Year Economics 4th Quarter Book Paper2nd Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
پاکستان میں نفع ونقصان میں شراکت کے کھاتوں کا آغاز ہوا:
پیداواری عمل میں شریک عاملین اپنی اپنی خدمات کے معاوضے پاتے ہیں اسے کہتے ہیں:
کون سے معاشی نظام کے تحت ارتکاز دولت کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے؟
اسلامی ترقیاتی بنک کا قیام کب عمل میں لایا گیا؟
کس معاشی نطام نے عدل کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑنے پر زور دیا ہے؟
بیش پیداواری اور کساد بازاری کس نظام کے تحت ہوتی ہے؟
وہ کون سی معیشت ہے جس میں محنت کرنا اور اجرت پانا گھٹیا درجے کا کام نہیں؟
چین میں کون سا نظام رائج ہے؟
سرمایہ دارانہ نظام کے حامل ممالک میں ایک عظیم عالمی بحران کب واقع ہوا؟
پاکستان میں شریعت بنچ نے موجود نظام بنکاری کو سودی کب قرار دیا گیا؟
کون سی صدی میں نظام اشتراکت نے مساوات اور مزدوروں کی آمریت کا نعرہ لگایا؟
احسان سے مراد ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
اسلام میں اسراف کی مخالفت کیوں کی گئی ہے؟
مخلوط معاشی نظام کے فوائد تحریر کریں۔
اشتراکی نظام معیشت کی کون سی خوبیاں ہیں؟ مختصر بیان کریں۔
مخلوط معاشی نظام کی کوئی سے چار اہم خصوصیات تحریر کریں۔
اسلامی نظام معیشت سے کیا مراد ہے؟
تقویٰ سے کیا مراد ہے؟
دائرہ معیشت میں تقوٰی کا کردار تحریر کریں۔
روس میں اشتراکی نظام کی بنیاد کس نے رکھی؟
مخلوط معاشی نظام کے اہم شعبے بتائیں۔
اسلام میں ملکیت کا کیا تصور ہے؟
اسلام کا تصور مساوات پر مختصر نوٹ لکھیں۔
مساوات سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
غیر سودی بنیادوں پر بینک کیسے قائم کیا جاسکتا ہے؟
اسلام کے معاشی نظام کی خصوصیات کی وضاحت کیجئے۔
اسلامی معاشی نظام کی اہم اخلاقی اقدار کے معاشی اطلاق پر بحث کیجئے۔
اسلامی معاشی نظام کی خصوصیات لکھیئے۔