Your school name
2nd Year Economics 3rd Quarter Book Paper2nd Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
کون سا بنک اعتباری زر تخلیق کرتا ہے؟
حکومت پاکستان کی کل آمدنی کا کتنے فیصد براہ راست ٹیکسوں سے حاصل ہوتا ہے؟
"تینوں ممالک مل کر ترقی کے لیے پروگرام بنائیں اور اقدامات کریں۔" صدر پاکستان ایوب خان نے ایران اور ترکی کو کب تجویز پیش کی؟
کسی مزدور کا معاشرے کے ایک طبقے سے ترقی کر کے دوسرے طبقے میں منتقل ہونا کیا کہلاتا ہے:
پاکستان میں کس سال تجارتی بینکوں کو قومی تحویل میں کیا گیا؟
پاکستان میں ٹیکسوں کا نظام کافی حد تک ہے:
کس تنظیم میں روس سے علیحدہ شدہ اسلامی ریاستیں بھی شامل ہیں؟
صنعتی شعبہ میں افرادی قوت کا کتنے فیصد کام کرتا ہے؟
درج ذیل میں سے کس کو نوٹ جاری کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے؟
ویلتھ ٹیکس لوگوں کی دولت پر اس وقت لگتا ہے جب دولت کی مالیت تجاوز کر جائے:
کوریا کی جنگ کی وجہ سے پاکستان کا توازن ادائیگی بہتر ہو گیا:
پاکستان میں سڑکوں کی تعمیر اور ترقی کا ادارہ ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
پاکستان کی درآمدی پالیسی کے مقاصد مختصر طور پر تحریر کیجیے۔
پاکستان میں افراط زر کو کنٹرول کرنے کے چار حکومتی اقدامات لکھیں۔
مخففی بے روزگاری کی تعریف کیجئے۔
پاکستان کی وفاقی حکومت اسٹیٹ ڈیوٹی کیا ہے؟
توازن ادائیگی کب موافق ہوتا ہے؟
سرمائے کی منڈی سے کیا مراد ہے؟ مختصر بیان کریں۔
ذرائع مواصلات سے کیا مراد ہے؟
پاکستان میں زرعی پیداوار پر عشر کی وصولی کا نظام کب نافذ کیا گیا تھا؟
نسبت تجارت غیر موافق کب ہوتی ہے؟
نیشنل بنک آف پاکستان کا ہیڈ آفس کہاں ہے؟
پاکستان میں سڑکوں کی لمبائی کتنے کلومیٹر ہے؟
آبیانہ سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
این۔ایف۔سی ایوارڈ 2010 کے تحت مالیات کی تقسیم کیسے ہوتی ہے؟
کسی ملک کی ترقی میں زرائع مواصلات کی اہمیت پر روشنی ڈالیں۔
درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔(الف) بازازِزر (ب) بازارسرمایہ (ج) ای۔کامرس
پاکستان کی تجارت خارجہ پالیسی کے اہم نکات تحریر کریں۔