Your school name
5th Class Urdu (اُردو) 2nd Quarter Book Paper5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
قوسین کا حامل جملہ ہے:
ہمارے قومی ترانے کے بند شروع ہوتے ہیں حرف:
’’بھنگی’’ کی مؤنث ہے:
فعل ماضی کے استعمال والا جملہ ہے:
فعل ماضی شکیہ کا جملہ ہے:
درست جملے کی نشاندہی کریں:
رموز اوقاف کی علامت ’’قوسین’’ کا درست جملہ ہے:
’’کشور’’ کا معنی ہے:
’’شوہر’’ کی مؤنث ہے:
’’مصنوعی’’ کا مترادف ہے:
ماضی تمنائی والے جملے کی نشان دہی کریں۔
بکری نے گائے کی بات سن کر کہا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
ایک طالب علم کی حیثیت سے ہم انٹرنیٹ سے کیا فائدے حاصل کر سکتے ہیں؟
محاورے کی تعریف کریں نیز اس کی مثال بھی لکھیں۔
کسی بھی ملک کی شناخت کن چیزوں سے ہوتی ہے؟ تین کے بارے میں بتائیں۔
گھر سے سکول آتے ہوئے آپ نے کن پیشوں سے وابستہ افراد کو دیکھا؟
عشرہ مبشرہ سے کون لوگ مراد ہیں؟
نظم ایک گائے اور بکری میں بیان کیا گیا چراگاہ کا منظر اپنے الفاظ میں لکھیں۔
انٹرنیٹ کی ایجاد سے پیغام رسانی کی دنیا میں کیا انقلاب آیا؟
نظم ہم پھول اک چمن کے پہلے بند میں شاعر نے پرچم سے محبت کا اظہار کس طرح سے کیا ہے؟
''پاک سر زمین کا نظام قوت اخوت عوام'' کا کیا مطلب ہے؟
ملاح اور ماہی گیر کہاں اور کیا کام کرتے ہیں؟
سبق میں دیے ہوئے کاموں کے علاوہ حضرت عثمانؓ نے اپنے دور حکومت میں کون کون سے کا کروائے؟
گائے نے انسان پر اپنے کون سے احسان جتائے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
کیا سماں اس بہار کا ہو بیاں ہر طرف صاف ندّیاں تھیں رواں استعمال کیے جاتے ہیں، انہیں ذرائع ابلاغ کہتے ہیں۔ مثلاً: اخبار، ریڈیو، رسائل اور انٹرنیٹ، وغیرہ۔ یہ ذرائع لوگوں کو اطلاعات اور معلومات پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔ ان کی بدولت تعلیم، تفریح اور دیگر معلومات بھی حاصل ہوتی ہیں۔ کسی بھی ملک کے ذرائع ابلاغ اس کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ملک کی معاشی، معاشرتی اور سیاسی صورتِ حال کا اندازہ بھی ذرائع ابلاغ سے لگایا جاتا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی دو اقسام ہیں: 1۔ پرنٹ میڈیا 2۔ الیکٹرانک میڈیاایسے ذرائع ابلاغ جو معلومات اور اطلاعات کو شائع کر کے لوگوں تک پہنچاتے ہیں "پرنٹ میڈیا" کہلاتے ہیں۔ جیسے: اخبار، رسائل اور جرائد وغیرہ۔ایسے ذرائع ابلاغ جو برقی لہروں کی مدد سے اطلاعات لوگوں تک پہنچاتے ہیں، "الیکٹرانک میڈیا" کہلاتے ہیں۔ پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے ذرائع، ریڈیو، ٹیلی ویژن اور انٹرنیٹ وغیرہ ہیں۔
1.ذرائع ابلاغ کسے کہتے ہیں؟
2.ذرائع ابلاغ کیا کام انجام دیتے ہیں؟
3.پرنٹ میڈیا میں کون سے ذرائع ابلاغ شامل ہیں؟
4.الیکٹرانک میڈیا میں کون سے ذرائع ابلاغ شامل ہیں؟
آنے نہ دیں گے اپنے گُلشن میں ہم خزاں کو جنّت بنائیں گے ہم اِس پاک گُلستان کو رنگ دیں گے اپنے خُوں سے یہ راستے وطن کے ہم پُھول اِک چمن کے ہزاروں سال پہلے انسان جنگلوں میں رہتا تھا۔ وہ اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے جانوروں کا شکار کرتا، قدرتی پیداوار اور پھلوں پر گزر اوقات کرتا اور غاروں میں پناہ لیتا۔ یہ زندگی مصائب اور خطرات سے بھری ہوئی تھی۔ انسان نے زندگی کو آسان اور محفوظ بنانے کے لیے مل جل کر رہنے میں عافیت جانی۔ اس نے بستیاں بسائیں، مکان بنائے اور کھیتی باڑی شروع کی۔ آہستہ آہستہ آبادی بڑھنے لگی تو ضروریات میں بھی اضافہ ہونے لگا۔ ایک فرد کے لیے ہر قسم کے کام کرنا ممکن نہ تھا۔ انسان نے اپنی سہولت کی خاطر کام تقسیم کر لیے۔ کسی نے غذا کی ضروریات پوری کرنے کا کام سنبھالا، تو کسی نے کپڑا مہیا کرنے کا کام اپنے ذمے لے لیا۔ یوں مختلف افراد مختلف کاموں سے وابستہ ہونے لگے۔ یہ کام پیشے کہلائے۔
1.ہزاروں سال پہلے انسان اپنی ضروریات کیسے پوری کرتے تھے؟
2.انسان نے زندگی کو آسان اورمحفوظ بنانے کے لیے کیا طریقہ اپنایا؟
3.آبادی بڑھنے سے کیا ہوا؟
4.پیشہ کسے کہتے ہیں؟