Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

5th Class Urdu (اُردو) 4th Quarter Book Paper

36 marks · 1 hour · 25 questions. Covers: سبق نمبر 21: بے مِثل ہے نِظام تیرا, سبق نمبر 23: ٹوٹ بٹوٹ کے مُرغے (نظم), اُردو (ب).

Your school name

5th Class Urdu (اُردو) 4th Quarter Book Paper

5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 36Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. ستاروں کی واحد ہے:

    1. ستارہ

    2. ستارے

    3. متارات

    4. ستارتہ

  2. حروفِ تاکید پر مشتمل فہرست ہے:

    1. ہرگز، مطلق، البتہ، بالکل

    2. واہ واہ، واہ رے، شاباش

    3. ہاں، وے، البتہ

    4. کیا، کیوں، کیسے

  3. سیارے کس کے گرد گردش کرتے رہتے ہیں؟

    1. چاند کے

    2. زمین کے

    3. سورج کے

    4. سیاروں کے

  4. حروفِ جار پر مشتمل فہرست منتخب کریں۔

    1. ارے، مرحبا، جی جناب

    2. فقط، سن لو، کی طرح

    3. واہ جی، جنابِ عالیٰ، شاباش

    4. اکرم نے، آج تک، چھت پر

  5. ’’ہرانا’’ فعل سے بننے والا اسم فاعل ہے:

    1. ہرانے والا

    2. ہرایا گیا

    3. ہرایا ہوا

    4. ہارنے والا

  6. حرفِ ربط استعمال ہوا ہے:

    1. پہلے پروگرام غیر رنگین ہوتے تھے

    2. ٹیلی فون ہر جگہ استعمال ہو رہا ہے

    3. گراہم بیل نے ٹیلی فون ایجاد کیا تھا

    4. سائنس دان نت نئے میزائل ایجاد کر رہے ہیں

  7. زمین کی گردش کے مطابق مکمل ہونے والے سال کو کہتے ہیں:

    1. شمسی سال

    2. قمری سال

    3. ہجری سال

    4. عربی سال

  8. حروفِ ربط والی فہرست ہے:

    1. پر، کی، نے

    2. را، کے، نے

    3. جیسا، جو کچھ، نے

    4. کب، تک، کیوں

  9. زمین کا تین چوتھائی حصہ مشتمل ہے:

    1. پہاڑوں پر

    2. میدانوں پر

    3. جنگلوں پر

    4. پانی پر

  10. کس جملہ میں حروفِ عطف استعمال ہوتے ہیں؟

    1. ثمینہ اور کوثر

    2. میں جماعت ہشتم میں پڑھتا ہوں

    3. چلاتے ہیں

    4. گرم چائے

  11. چاند زمین کے گرد اپنا چکر پورا کرتا ہے:

    1. تقریباً ۲۶ دنوں میں

    2. تقریباً ۲۷ دنوں میں

    3. تقریباً ۲۸ دنوں میں

    4. تقریباً ۳۰ دنوں میں

  12. حروفِ جار رکھنے والی فہرست کون سی ہے؟

    1. جو کچھ، ایسے ہی، جوں جوں

    2. تا کہ، البتہ، جیسے جیسے

    3. ویسے ہی، جو بھی، نہ صرف

    4. تاخیر سے، لاہور میں، میز پر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 9 · 6 × 2 = 12)

  1. اللہ تعالیٰ نے کائنات کو کس چیز سے سجایا ہے؟

  2. نظم ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے سے ہمیں کیا اخلاقی سبق ملتا ہے؟

  3. سورج کی روشنی سے کیا کیا فائدے اٹھائے جا رہے ہیں اور مزید کون کون سے اٹھائے جا سکتے ہیں؟

  4. ٹوٹ بٹوٹ کے مُرغوں کے نام کیا تھے؟

  5. ستاروں اور سیاروں میں فرق لکھیں۔

  6. شہر جاتے ہوئے دونوں کے پاس کتنی رقم تھی؟

  7. نظم و ضبط کی پانچ مثالیں لکھیں۔

  8. دونوں مُرغوں کا حُلیہ بیان کریں۔

  9. نظامِ شمسی سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. والدہ کے نام خط لکھیں اور اپنی صحت کےبارے میں بتائیں۔

  2. اِک کھاتا تھا کیک اور بسکٹ، اِک کھاتا تھا نان   ایک چباتا لونگ سپاری، ایک چباتا پان
  3. جرمانے کی معانی کی درخواست تحریر کریں۔

  4. اِک پہنے پتلون اور نیکر، اِک پہنے شلوار   اِک پہنے انگریزی ٹوپی، اِک پہنے دستار