Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class اُردو لازمی 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 6 chapters (نثر نمبر 7: ابتدائی حساب to نظم نمبر 3: محنت کی برکت).

Your school name

9th Class اُردو لازمی 2nd Quarter Book Paper

9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. اکبر ملاح لایا تھا:

    1. گنگا سے

    2. جمنا سے

    3. بہار سے

    4. بنارس سے

  2. آدھا شعر کہلاتا ہے:

    1. مصرع

    2. قافیہ

    3. ردیف

    4. نظم

  3. ایک بھیڑیا مرنے کے بعد دوسرا بھیڑیا بن جاتا ہے:

    1. شریف

    2. بزدل

    3. کمزور

    4. وحشی

  4. اردو کی آخری کتاب کے مصنف ہیں:

    1. علی بخش

    2. ابن انشا

    3. مولوی عبدالحق

    4. سر سید

  5. شامل نصاب حمد کے شاعر ہیں:

    1. مولانا حالی

    2. ظفر علی خاں

    3. مظفر وارثی

    4. علامہ اقبال

  6. مولانا حالی اردو کے پہلے ...... ہیں:

    1. شاعر

    2. نقاد

    3. ادیب

    4. مورخ

  7. اٹک کا نام رکھا تھا:

    1. محمود غزنوی نے

    2. شہاب الدین غوری نے

    3. اکبر اعظم نے

    4. شیر شاہ سوری نے

  8. مولانا ظفر علی خاں نے میٹرک کا امتحان پاس کیا:

    1. وزیر آباد سے

    2. علی گڑھ سے

    3. پٹیالہ سے

    4. لاہور سے

  9. درخت پر بیٹھا شخص سوچتا ہے کہ بھیڑیا مر جائے:

    1. خوف سے

    2. بھوک سے

    3. سردی سے

    4. تھکن سے

  10. قائمہ زاویے میں درجے ہوتے ہیں:

    1. 90

    2. 190

    3. 340

    4. 380

  11. شامل نصاب حمد کا ماخذ ہے:

    1. باب حرم

    2. باب کعبہ

    3. نورازل

    4. کعبہ عشق

  12. بہت ہم میں اور تم میں ...... ہیں مخفی:

    1. راز

    2. عیب

    3. جوہر

    4. ذرے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. ڈاکٹر اجمل کی گلی کہاں واقع ہے؟

  2. فاروق سرور کا پیشہ کیا تھا؟

  3. مصنف کو کن رشتوں میں الجبرا کا شک ہوتاہے؟

  4. خواجہ الطاف حسین حالی کا اردو ادب میں کیا کام ہے؟

  5. حکومتی سطح پر مظفر وارثی کو کون سا اعزاز دیا گیا؟

  6. رحمت دو جہاں سے کیا مراد ہے؟

  7. چنگیز خاں کہاں سے واپس مڑا تھا؟

  8. افسانہ بھیڑیے کے تناظر میں بتائیں کہ آزادی کیسے ممکن ہے؟

  9. مصنف کی طالب علمی کے زمانے میں الجبرے کا خاص مصرف کیا تھا؟

  10. مولانا حالی نے بشر کےلیے کیا لازم قرار دیا ہے؟

  11. اللہ تعالیٰ کا قرب کس طرح حاصل ہوتا ہے؟

  12. شاعر نے رحمت دو جہاں کی خوبی کس سے منسوب کی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. گرتے ہوؤں کو تھام لیا جس کے ہاتھ نے   اے تاج دارِ یثرب و بطحا تمھیںﷺ تو ہو
  2. محنت کی برکت

  3. نقطہ: نقطہ یعنی پوائنٹ۔ یہ محض کسی جگہ کی نشاندہی کےلیے ہوتا ہے۔ جیو میٹری کی کتابوں میں آیا ہے کہ نقطہ جگہ نہیں گھیرتا۔ ایک آدھ نقطے کی حک تک یہ نات صحیح ہوگی لیکن چھے نقطوں سے تو آپ سارا پاکستان گھیر سکتے ہیں۔ دائرہ: دائرے چھوٹے بڑے قسم کی لمبائی کے ہوتے ہیں۔لیکن یہ عجیب بات ہے کہ قریب قریب سبھی گول ہوتے ہیں۔ ایک اور عجیب بات ہے کہ ان میں قطر کی لمبائی ہمیشہ نصف قطر سے دگنی ہوتی ہے۔

  4. ہر ستارے میں آباد ہے اک جہاں   چاند سورج تیری روشنی کے نشاں
    پتھروں کو بھی تونے عطا کی زباں   جانور، آدمی کررہے ہیں سبھی
    تیری حمدوثنا،اے خدا!، اے خدا!