Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class اُردو لازمی 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: غزل نمبر 4: کاش طوفاں میں سفینے کو اتارا ہو, نثر نمبر 10: حوصلہ نہ ہارو آگے بڑھو منزل اب کے دور نہیں, اُردو (ب).

Your school name

9th Class اُردو لازمی 4th Quarter Book Paper

9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. پروین فنا سید ابتدائی دور کی شاعری میں متاثر تھیں:

    1. فیض احمد فیض

    2. پروین شاکر

    3. ادا جعفری سے

    4. سلیم بخاری سے

  2. نسب کی جمع ہے:

    1. نسبوں

    2. نساب

    3. انساب

    4. انسابوں

  3. سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کی تصویریں دیکھ کر بی جان کو کون یاد آرہا تھا؟

    1. جاوید

    2. احمد

    3. ناصر

    4. بلال

  4. پروین فنا سید کی غزل میں ردیف ہے:

    1. ساحل کا کنارا

    2. ساحل کا دور

    3. مجندھار میں

    4. کشتی کے نزدیک

  5. محاورہ "جلتی پر تیل ڈالنا" کا مطلب ہے:

    1. انتہائی مشکل کام کرنا

    2. جھگڑے کو اور بڑھانا

    3. غصے کی کیفیت

    4. قدر و قیمت بڑھانا

  6. پاکستان کے ....... میں اس کےلیے قربانیاں دینے والوں کی کہانیاں بکھری پڑی ہیں:

    1. چپے چپے

    2. جگہ جگہ

    3. میدان میدان

    4. گوشے گوشے

  7. پروین فنا سید ریڈیو پاکستان سے منسلک ہوئیں:

    1. 1957 میں

    2. 1958 میں

    3. 1949 میں

    4. 1950 میں

  8. محاورہ "لٹو ہونا" کا مطلب ہے:

    1. فریفتہ ہونا

    2. غائب ہوجانا

    3. چوکنا ہونا

    4. عجیب کام کرنا

  9. ٹیلی وژن پر کون سا واقعہ دیکھا جارہا تھا؟

    1. سانحہ لاہور

    2. سانحہ کراچی

    3. سانحہ کوئٹہ

    4. سانحہ پشاور

  10. پروین فنا سید نے شاعری میں اصلاح لی:

    1. فیض احمد فیض سے

    2. پروین شاکر سے

    3. ادا جعفری

    4. نسیم حجازی سے

  11. محاورہ "نو دو گیارہ ہونا" کا مطلب ہے:

    1. غیر مستقل مزاج ہونا

    2. مصیبت کا باعث ہونا

    3. رفو چکر ہونا

    4. نوجوانی کا آغاز ہونا

  12. بی جان کی خواہش تھی کہ اس کا بیٹا فوج میں جائے، کن کی طرح؟

    1. اپنے چچا کی طرح

    2. اپنے ابو کی طرح

    3. اپنے نانا کی طرح

    4. ب اور ج دونوں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. بی جان کا بیٹا احمد کیسے شہید ہوا؟

  2. باغباں کی عنایت کا بھرم کیوں کھلا؟

  3. آپ اپنے سکول میں دہشت گردی کی روک تھام کےلیے کیا کرسکتے ہیں؟

  4. سفینے کو طوفان میں اتارنے سے کیا ہوتا؟

  5. دہشت گردی سے نمٹنے کےلیے لوگوں کو اپنی مدد آپ کے تحت کیا کرنا چاہیے؟

  6. پروین فنا سید کا اصل نام کیا تھا؟

  7. دہشت گردی کے خاتمے میں کن دو اداروں کا اہم کردار ہے؟

  8. پروین فنا سید نے نے تعلیم کہاں کہاں سے حاصل کی؟

  9. محلے میں دہشت گردی کے حوالے سے آگاہی سینٹر کے قیام کے کیا مقاصد ہوسکتے ہیں؟

  10. شاعرہ کس حال میں ہر ظلم کے سہارنے کےلیے آمادہ ہے؟

  11. دہشت گردی کے حوالے سے ہم اپنے زندہ ہونے کا ثبوت کیسے دے سکتے ہیں؟

  12. اسرار فنا اور راز بقا کی وضاحت کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. تم پر اسرار فنا، رازِ بقا کھل جاتے   تم نے ایک بار تو یزداں کو پکارا ہوتا
  2. بے وقوف کچھوا

  3. ہم نے اپنے پیارے وطن پاکستان کو بڑی قربانیاں دے کر بنایا ہے۔ اس سر زمین پر رہنے والے سب لوگ ایک قوم ہیں اور انشااللہ ایک رہیں گے۔ کوئی بھی اس قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتا اور نہ ہی ہم کسی کو ایسا کرنے کی اجازت دیں گے۔ پاکستان کے گوشے گوشے میں اس کی خاطر قربان ہونے والوں کی لاتعداد کہانیاں بکھری پڑی ہیں۔

  4. غم تو خیر اپنا مقدر ہے، سو اس کا کیا ذکر   زہر بھی ہم کو بہ صدق شوق گوارا ہوتا