Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class اُردو لازمی 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 6 chapters (نظم نمبر 4: جاوید کے نام to غزل نمبر 3: غم ہے یا خوشی ہے تو).

Your school name

9th Class اُردو لازمی 3rd Quarter Book Paper

9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. دلاور فگار ایک نشست میں شعر کہتے تھے:

    1. درجنوں

    2. سیکڑوں

    3. ہزاروں

    4. لاکھوں

  2. یہ الفاظ متضاد ہیں:

    1. رات،شب

    2. آفت،چین

    3. غم،الم

    4. عمر، حیات

  3. روزی کی تلاش میں میر تقی میر گئے:

    1. آگرہ

    2. لاہور

    3. دلی

    4. میرٹھ

  4. زیر زمین سے آتا ہے جو گل سو:

    1. سرہکف

    2. زرہکف

    3. دل ہکف

    4. جاں ہکف

  5. شاہ عبدالطیف بھٹائی نے درس دیا:

    1. رواداری کا

    2. صوبائیت کا

    3. لسانیت کا

    4. حکومت کا

  6. علامہ اقبال نے ایف اے کیا:

    1. گورنمنٹ کالج سے

    2. دلی کالج سے

    3. علی گڑھ کالج سے

    4. مرے کالج سے

  7. دلاور فگار کی سنجیدہ شاعری کی کتاب ہے:

    1. شامت اعمال

    2. آداب عرض

    3. حادثے

    4. چراغ خنداں

  8. ناصر کاظمی نے میٹرک کیا:

    1. لاہور سے

    2. انبالہ سے

    3. کراچی سے

    4. دلی سے

  9. میر تقی میر کی غزل کی ردیف ہے:

    1. دعا

    2. کرچلے

    3. چلے

    4. دعا کرچلے

  10. اسپ عمر سے مراد زندگی کا:

    1. گدھا

    2. تیر

    3. اونٹ

    4. گھوڑا

  11. تجھ سے وابستہ ہر ...... ہے:

    1. عمل

    2. نعت

    3. تمنا

    4. آرزو

  12. علامہ اقبال کے نزدیک بڑی طاقت ہے:

    1. خودی

    2. حکومت

    3. امیری

    4. غریبی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. شاعر غزل کے مقطع میں کس سے غزل کی داد پانے کا خواست گارہے؟

  2. شاعر کے مطابق وجہ تخلیق کائنات کون ہیں؟

  3. ناصر کاظمی کن رسالوں سے وابستہ رہے؟

  4. شاعر نے کس بات کا شکر ادا کیا ہے؟

  5. سفالِ ہند سے مینا و جام پیدا کرنے سے علامہ اقبال کیا مفہوم مراد لیتے ہیں؟

  6. کرکٹ اور مشاعرہ میں کن چیزوں کا موازنہ کیا گیا ہے؟

  7. ترکیب زربکف کی وضاحت کریں۔

  8. شیخ ایاز کس پیشے سے منسلک ہوئے؟

  9. شاعر نے آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی کسے کہا ہے؟

  10. مقطع میں شاعر نے اپنی دنیوی اعمال کے بارے میں کہا کہا ہے؟

  11. علامہ اقبال نے یورپ سے واپسی پر کون سا پیشہ اختیار کیا؟

  12. حکومت پاکستان کی طرف سے دلاور فگار کو کون سا اعزاز دیا گیا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. کرکٹ اور مشاعرہ

  2. زیر زمیں سے آتا ہے جو گل سو زر بکف   قاروں نے راستے میں لٹایا خزانہ کیا
  3. تجھ سے وابستہ ہر تمنا ہے   تیرا ہی آسرا ہے، رب کریم
  4. فقیرانہ آئے، صدا کر چلے   میاں خوش رہو، ہم دعا کر چلے