Your school name
9th Class اسلامیات لازمی 1st Quarter Book Paper9th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
وہ قول اور عمل جس کی نسبت نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی طرف ہو، کہلاتا ہے:
قیامت تک کےلیے انسانوں کی راہ نمائی اور ہدایت کےلیے کافی ہے:
اپنے غلاموں سے کام نہ لو:
اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو حضرت آدمؑ ...... پیدا فرمایا:
حدیث مبارک کے مطابق رزق میں وسعت ہوتی ہے:
حرمین شریفین سے کیا مراد ہے:
اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے:
اللہ تعالیٰ کی صفت ہے:
ہر مسلمان پر مسلمان کا حرام ہے:
اب صرف واجب الاطاعت شریعت ہے:
غلط فتوی دینے والے کا گناہ ہے:
عمرہ ادا کرنا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
اسلام کے معاشی نظام کے حوالے سے زکوٰۃ وعشر کی اہمیت واضح کریں۔
اَلوَاِلِی اور اَلمُتَعَالِی کے معنی کیا ہیں؟
قرآن مجید کے حوالے سے زکوۃ کی اہمیت بیان کریں۔
اَلوَاجِدُ اور اَلمَاجِدُ کے معنی کیا ہے؟
چار مشہور فرشتوں کی ذمہ داریاں لکھیں۔
قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ دار کون ہے؟
حدیث جبرائیل کے مطابق اسلام سے کیا مراد ہے؟
قرآن مجید ایک عالمگیر کتاب ہے۔وضاحت کیجیئے۔
ایک مسلمان کےلیے آسمانی کتابوں پر ایمان لانا کیوں ضروری ہے؟
قرآن مجید کو آہستہ آہستہ اتارنے میں اللہ تعالیٰ کی کون سی حکمت پوشیدہ ہے؟
انبیائے کرام پر وحی لانے کی ذمہ داری کس فرشتے کی ہے؟
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سب کو قراءت پر کس طرح متحد کیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
عقیدہ ختم نبوت پر روشنی ڈالیں۔
اَللھُمَّ اِنِّی اُحَرِّ جُ حَقَّ الضَّعِیفَینِ الیَتِیمِ وَ المَراَۃِ۔
عقیدۂ آخرت پر جامع نوٹ لکھیں۔
اِنَّ اِخوَانَکُم خَوَلُکُم جَعَلَھُمُ اللہُ تَحتَ اَیدِیکُم، فَمَن کَانَ اَخُوہُ تَحتَ یَدِہِ، فَلیُطعِمہُ، مِمَّا یَاکُلُ، وَلیُلبِسہُ مِمَّا یَلبَسُ، وَلَا تَکَلِفُوھُم مَا یَغلِبُھُم، فَاِن کَلَّفتُمُوھُم مَا یَغلِبُھُم فَاعِینُوھُم