Your school name
9th Class اسلامیات لازمی 4th Quarter Book Paper9th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
اسلامی تہذیب کو سینے سے لگانے والی قوم شکار ہوئی تو دوسری قوموں نے غلبہ پانا شروع کردیا:
کون سا مومن بہتر قرار دیا گیا ہے؟
سنت مبارک ہے:
انسان کا اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھروسا کرتے ہوئے اسباب کا اختیار کرنا کہلاتا ہے:
مستقبل کی منصوبہ بندی اور تدبیر کرتے ہوئے شامل نہیں کرنا چاہیے:
جسمانی ریاضت سے مضبوط ہوتے ہیں:
مکمل ضابطہ حیات ہے:
خودی اعتمادی کا لفظی معنی ہے:
جو شخص بڑے کام انجام دینا چاہتا ہے،اس میں ہونا ضروری ہے:
اللہ تعالیٰ نےخود اعتمادی و خود انحصاری کے حکم کے ساتھ ساتھ تلقین کی:
اسلامی تہذیب سے روشنی حاصل کی:
انسان اپنے معاملات احسن طریقے سے انجام دے سکتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
خود اعتمادی اور خود انحصاری کا مفہوم تحریر کیجیے۔
خود اعتمادی و خود انحصاری کا مفہوم تحریر کریں۔
نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے غزوات میں دشمن کا کیسے مقابلہ کیا؟
اسلامی تہذیب میں آفاقی پیغامات اورہدایات کی کیا اہمیت ہے؟
نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کیسے کھیلوں کی ترغیب دی؟
دین اسلام کی اہمیت مختصر بیان کریں۔
مستقبل کی منصوبہ بندی کے کوئی سے چار اثرات تحریر کریں۔
خود اعتمادی کے معنی لکھیے۔
مستقبل کی ضرورت کےلیے اللہ تعالی نے ہمیں کیا حکم دیا ہے؟
خود اعتماداور خود انحصاری کیسا وصف ہے؟
کس تہذیب کے تمام پیغامات اور اہداف آفاقی ہیں؟
ورزش کا ایک طریقہ بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں: خود اعتمادی و خود انحصاری کا معنی و مفہوم
جسمانی و ذہنی صحت کو کیسے بہتر بنایا جاسکتا ہے؟ آپ خاتم النبین ﷺ اور صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی کی روشنی میں تحریر کریں۔
تہذیب کی تعریف کیجئے اور اسلامی تہذیب کی خصوصیات تحریر کیجیئے۔
خود اعتمادی اور خود انحصاری پر نوٹ لکھیے۔ خود اعتمادی اور خود انحصاری کس طرح انسان کو ترقی یافتہ بناتی ہے؟