Your school name
9th Class اسلامیات لازمی 2nd Quarter Book Paper9th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
آپ خاتم النبین ﷺ نے تمام غلام آزاد فرما دیے:
آپ خاتم النبینﷺ اعلان نبوت سے پہلے کیا کرتے تھے:
نبی کریم خاتم النبین ﷺ عبادت میں یک سوئی حاصل کرنے کےلیے تشریف لےجایاکرتے تھے:
امانت کا تقاضا یہ کہ جس کی امانت ہے ادا کی جائے:
نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا وصال ہوا تھا:
کھانا کھا کر شکر ادا کرنے والے کا اجر برابر ہے:
حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنھا نے پہلی وحی کے نزول کے بعد نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی صداقت کی دلیل کے طورپرجواوصاف بیان فرمائے ان میں سے ایک وصف تھا:
ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنےسے انکار کیا:
اللہ تعالیٰ نے نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو وفد نجران کے ساتھ کرنے کا حکم دیا:
جب کسی کی جسمانی کمزوری یارنگ وشکل کی بنیادپر اس کی تحقیر کی جاتی ہےتوگویا اعتراض کیا جاتاہے:
فتح مکہ کے موقع پر اسلام قبول کرنے والوں میں شامل ہیں:
بھلائی کرنے والے شخص کو جواب میں کہنا چاہیے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
غزوہ تبوک کا سبب بیان کریں۔
نبی کریم خاتم النبین کون سی دعا پڑھ کر حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنھما پر دم کیا کرتے تھے؟
فتح مکہ کے بعد نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کون سے امورسرانجام دیے؟
کیا ہمیں بد شگونی سے بچناچاہیے؟
وادی حنین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
جادو،ستاروں اور فال کے ذریعے قسمت کا حال جاننے اورتوہم پرستی سے پیدا ہونے والی معاشرتی برائیاں تحریر کریں۔
اعلان نبوت سے پہلے نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے سر فہرست دوست کون تھے؟
اسلام کے عدالتی نظام میں تہمت لگانے والےکی سزابیان کیجیے۔
وصال کے وقت نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے حضرت فاطمۃ الزاہراؓ سے کیا ارشاد فرمایا؟
حدیث نبوی خاتم النبین ﷺ میں جادو کا کیا علاج بیان کیا گیا ہے؟
غزوہ حنین میں رونما ہونے والے معجزات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
غیبت کا کیا معنی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
توہم پرستی سے کیا مراد ہے نیز حصول خیرات اور حاجت روائی کےلیے کن اعمال کو اختیار کرنا چاہیے؟
صلہ رحمی سے کیا مراد ہے؟ سنت مبارکہ کی روشنی میں صلہ رحمی کی اہمیت واضح کریں۔
حسد کے نقصانات پر تفصیلی نوٹ لکھیئے۔
دینِ اسلام نے عبادات میں میانہ روی اور اعتدال کے بارے میں کیا احکام دیے ہیں؟