Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class اسلامیات لازمی 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب پنجم: حسن معاملات و معاشرت, باب ششم: ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام.

Your school name

9th Class اسلامیات لازمی 3rd Quarter Book Paper

9th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. شاہ عبداالعزیز محدث دہلویؒ لقب سے مشہور ہوئے:

    1. سراج الہند

    2. حکیم الہند

    3. فلسفی الہند

    4. کوئی بھی نہیں

  2. جہاد کے معنی ہیں:

    1. قتال کرنا

    2. کوشش کرنا

    3. لڑائی کرنا

    4. روکنا

  3. حضرت عمر و بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  نے اسلام قبول کیا:

    1. غزوہ احد کے بعد

    2. غزوہ خیبر کے بعد

    3. غزوہ تبوک کے بعد

    4. غزوہ حنین کے بعد

  4. محارم سے بدکاری کے مترادف گناہ ہے:

    1. جھوٹ بولنا

    2. سود کھانا

    3. رشوت لینا

    4. قتل کرنا

  5. حضرت عمرو بن العاصؓ نے مصر کی سرحد میں داخل ہو کر شہر فتح کیا:

    1. عریش

    2. فرسا

    3. بلبس

    4. یہ تمام

  6. حقوق العباد میں شامل ہیں:

    1. حقوق والدین

    2. حقوق عزیز واقارب

    3. حقوق غیر مسلم

    4. مذکورہ تمام

  7. حضرت خواجہ نظام الدین اولیا رحمۃ اللہ علیہ کو خصوصی دسترس حاصل تھی:

    1. علوم القرآن پر

    2. علم الانساب پر

    3. علم النجوم پر

    4. علم الاصوات پر

  8. پیغام پاکستان فتوی کو کتابی شکل میں ادارہ تحقیقات اسلامی، ...... اسلام آباد نے شائع کیا:

    1. لاہور

    2. ملتان

    3. اسلام آباد

    4. کراچی

  9. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے حضرت عمروبن اُمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شاہ حبشہ نجاشی کے پاس دعوت کا خط دے کر بھیجا:

    1. 5ہجری

    2. 6ہجری

    3. 7ہجری

    4. 8ہجری

  10. سود کا رواج عام ہونے سے لوگ چھوڑ دیتے ہیں:

    1. سیاست

    2. محنت

    3. دوستی

    4. سفر

  11. حضرت امام زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ کی دعاوں پر مشتمل کتاب ہے:

    1. صحیفہ سجادیہ

    2. صحیفہ صادقہ

    3. نہج البلاغہ

    4. رسالۃ الحقوق

  12. پیغام پاکستان فتویٰ کی رو سے جہاد حق ہے:

    1. صرف ریاست کا

    2. صرف مسلمانوں کا

    3. صرف حکومت کا

    4. صرف سلطنت کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. سود کا معنی و مفہوم بیان کریں۔

  2. حضرت عمرو بن العاصؓ کا اصل کارنامہ کیا ہے؟

  3. ہمسائیوں کے دو آداب تحریر کریں۔

  4. شاہ عبدالعزیز دہلویؒ کس لقب سے مشہور ہیں؟

  5. قسم کا معنیٰ و مفہوم لکھیں۔

  6. حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی والدہ کیسی خاتون تھیں؟

  7. جہاد کا معنی  مفہوم بیان کریں۔

  8. حضرت انس بن مالکؓ نے کس لقب سے شہرت پائی؟

  9. جہاد کی مختلف اقسام بیان کریں۔

  10. باب (حضرت امام زید بن علیؒ) کو پڑھنے کے بعد ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

  11. جہاد کب فرض ہوتا ہے؟

  12. شاہ عبدالعزیز  محّدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کا مختصر تعارف کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. حضرت شِفابنت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا

  2. قرآن و سنت کی روشنی میں گواہی کے احکام و مسائل واضح کریں۔

  3. حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنھما کی علم حدیث سے متعلق خدمات تحریر کیجیئے۔

  4. شجرکاری کے بارے میں حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیئے۔