Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید 1st Quarter Book Paper9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنا طریقہ ہے:
"حق و باطل کے درمیان فیصلہ کرنے والا" معنی ہے:
اُشْدُدْ کا معنی ہے:
پہلی مرتبہ حج کی اجازت دی گئی:
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ﷺ سراپا رحمت ہیں اس کا ذکر:
نجاشی کے دربار میں مسلمانوں کی نمائندگی کی:
سُوْرَۃُ الْفُرْقَانِ ہے:
نُسَبِّحُکَ کا معنی ہے:
اللہ تعالیٰ ان کی مدد کرتا ہے جو:
ہمیں مشکلات میں پکارنا چاہیے:
پہلی ہجرت حبشہ نبوت کے ...... سال ہوئی:
رحمان کے بندے کوسوں دور رہتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
کن کی دنیاوی زندگی تنگ کردی جاتی ہے؟
سُوْرَۃُ مَرْیَمَ کی تلاوت سن کے نجاشی نے کیا کہا؟
سُوْرَۃُ الْحَجِّ میں شیطان کی پیروی کرنے والےکا کیا انجام بیان ہوا ہے؟
سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَآءِ میں مشرکین کے کون سے اعتراضات کو جواب دیا گیا ہے؟
سورۃ الفرقان کا تعارف تحریر کیجیئے۔
سُوْرَۃُ طٰہٰ کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
سُوْرَۃُ مَرْیَمَ کی روشنی میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی معجزانہ پیدائش کے بارے لکھیے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنا پیغام پہنچانے کےلیے کن کو منتخب فرمایا؟
کس نبی کو روح اللہ کہا جاتا ہے؟
سُوْرَۃُ الْفُرْقَانِ کون سی سورۃ ہے؟
سُوْرَۃُ طٰہٰ کی تلاوت کا حضرت عمرؓ پر کیا اثر ہوا؟
سُوْرَۃُ مَرْیَمَ کون سی سورۃ ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ وَالْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِاَمْرِهٖ ط وَيُمْسِكُ السَّمَآءَ اَنْ تَقَعَ عَلَى الْاَرْضِ اِلَّا بِاِذْنِهٖ ط اِنَّ اللّٰہَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِيْمٌO
سورۃ مریم کا تعارف اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی معجزانہ پیدائش کے بارے میں تحریر کیجیے۔
قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْO وَيَسِّرْ لِیْۤ اَمْرِیْO وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِیْO يَفْقَهُوْا قَوْلِیْO وَاجْعَلْ لِّیْ وَزِيْرًا مِّنْ اَهْلِیْO هٰرُوْنَ اَخِیO
سورۃ الفرقان کا تعارف اور رحمان کے بندوں کی خصوصیات تحریر کیجیئے۔