Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class ترجمۃ القرآن المجید 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: 5 chapters (سورۃ نمبر 9: سُورَۃُ الشّعَرَآءِ to سورۃ نمبر 13: سُورَۃُ الرُّومہِ).

Your school name

9th Class ترجمۃ القرآن المجید 2nd Quarter Book Paper

9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. کافروں کا ظلم سہنے والے مظلوم مسلمانوں کو تسلی دینا خلاصہ ہے:

    1. سورۃ طہ

    2. سورۃ الحج

    3. سورۃ مریم

    4. سورۃ العنکبوت

  2. اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے ایرانیوں پر فتح عطا فرمائی:

    1. مسلمانوں کو

    2. شامیوں کو

    3. رومیوں کو

    4. عربوں کو

  3. اللہ تعالیٰ کی خاص نعمتیں ہیں:

    1. سونا و چاندی

    2. حکمت و دانائی

    3. فراخ رزق

    4. مال و دولت

  4. اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کے قلب پر اتاڑا:

    1. حضرت جبرائیلؑ کے ذریعے

    2. حضرت میکائیل کے ذریعے

    3. الہام کے ذریعے

    4. صحیفے کے ذریعے

  5. حق کا انکار کرنے والے ہیں:

    1. منافقوں کی طرح

    2. مردوں،بہروں اور اندھوں کی طرح

    3. کافروں کی طرح

    4. لاچاروں کی طرح

  6. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا اپنی قوم سے امید تھی کہ وہ:

    1. آپﷺ پر ظلم کرے گی

    2. صحابہ کرامؓ کو تنگ کرے گی

    3. راہ حق میں آپ ﷺ کا ساتھ دے گی

    4. مخالفین کا مقابلہ کرے گے

  7. اللہ تعالیٰ مردہ زمین کو زندہ کرتا ہے:

    1. فصل اگا کر

    2. بارش برسا کر

    3. اناج پیدا کرکے

    4. سبزہ اگا کر

  8. اللہ تعالیٰ نے دن بنایا ہے:

    1. آرام کےلیے

    2. عبادت کےلیے

    3. خدمت خلق کےلیے

    4. رزق تلاش کرنےکےلیے

  9. سُوْرَۃُ الشُّعَرَآءِ میں حضرت محمدخاتم النبینﷺ اور صحابہ کرامؓ کو تسلی دی گئی ہے:

    1. کفار کے ظلم و ستم کے سامنے ڈٹ جائیں

    2. ایک دن ایمان والے ہی کامیاب ہوں گے

    3. نافرمانوں سے منھ موڑ لیں

    4. نو مسلم پریشان نہ ہوں

  10. سُوْرَۃُ النَّمْلِ  میں کس نبی کا واقعہ بیان کیا گیا ہے:

    1. حضرت موسیٰؑ کا

    2. حضرت سلیمانؑ کا

    3. حضرت لوطؑ کا

    4. حضرت صالحؑ کا

  11. مکڑی کے جالےپر اعتماد کرنے والوں سے تشبیہ دی گئی ہے:

    1. یہودیوں کو

    2. بے عملوں کو

    3. مشرکین کو

    4. غیبت کرنے والوں کو

  12. ایرانی تھے:

    1. آتش پرست

    2. سورج پرست

    3. ستاراپرست

    4. بت پرست

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. مشکل کے وقت آپ کیا طرز عمل اپنائیں گے؟

  2. سُوْرَۃُ الْقَصَصِ کون سی سورۃ ہے؟

  3. سُوْرَۃُ الشُّعَرَآءِ کی خصوصیت بیان کیجیے۔

  4. سُوْرَۃُ النَّمْلِ  کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

  5. سُوْرَۃُ الرُّوْمِ کا خلاصہ لکھیے۔

  6. سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ میں رزق کے حوالے سے کیا بات سمجھائی گئی ہے؟

  7. قارون کے اپنے مال و اسباب کے ساتھ ہلاکت کی کیا وجہ تھی؟

  8. سُوْرَۃُ الشُّعَرَآءِ میں حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ﷺ کو کیا تسلی دی گئی ہے؟

  9. سورۃ النمل میں حضرت سلیمانؑ  کا ذکر کس حیثیت سے آیا ہے؟

  10. سُوْرَۃُ الرُّوْمِ کے آخر میں کن کے بُرے انجام کا ذکر کیا گیا ہے؟

  11. سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ کا خلاصہ لکھیے۔

  12. اللہ تعالیٰ کے خاص بندوں کو کونسی نعمتیں عطا ہوتیں ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. سورۃ الشعر کے مضامین اور علمی و عمل نکات تحریر کیجیے۔

  2. سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ کے علمی اورعملی نکات بیان کریں۔

  3. سورۃ النمل کا تعارف، مضامین اور پانچ اہم نکات تحریر کیجیئے۔

  4. سُوْرَۃُ الْقَصَصِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔