Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید 4th Quarter Book Paper9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیمؑ کو ذبح کرنے کا حکم دیا:
توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات اور حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کو تسلی دینا، کون سی سورۃ کا خلاصہ ہے؟
اللہ تعالیٰ کی راہ میں ستایا گیا:
سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ میں تفصیلی تذکرہ ہے:
احقاف رہنے کی جگہ تھی:
قریش کے وفد کی حضرت ابو طالب سے ملاقات کے بعد آیات نازل ہوئی:
سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ کے شروع میں اوصاف بیان کیے گئے ہیں:
احقاف کا معنی ہے:
سُوْرَۃُ صٓ میں پاؤں مارنے سے چشمہ جاری کرنے کے معجزے کا ذکر ہے:
حساب کتاب کا انکار کرنے والوں کا ٹھکانا ...... ہوگا:
حقوق العباد میں اولین حق ہے:
عقیدہ رسالت کا بیان کس سورۃ کا خلاصہ ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
کس سورۃ میں نبی کریم خاتم النبینﷺ غالب آنے کی بشارت اور اللہ تعالیٰ کی عظمت بیان کی گئی ہے؟
سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ میں معبودان باطل کے بارے میں کیا بیان ہواہے؟
سُوْرَۃُ صٓ کے آخر میں کن انبیاء کرام کے واقعات خاص طور پر قابل ذکر ہیں؟
سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ کا یہ نام کیوں رکھا گیا؟
سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ کے علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ صٓ کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ میں مشرکین کے کس عقیدے کی تردید کی گئی ہے؟
قوم عاد کے بارے میں مختصر بیان کریں۔
سُوْرَۃُ صٓ کونسی سورۃ ہے؟
سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ کی آیات کی تعداد کتنی ہے؟
رِبِ اَوِزِعنِی ترجمہ کیجیے۔
قرآن مجید کو سمجھنے کے دو درجے کون سے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
سُوْرَۃُ صٓ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ کے علمی اورعملی نکات بیان کریں۔
سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ کے اہم علمی وعملی نکات بیان کریں۔
سورۃ ص کے نازل ہونے کی وجہ کیا تھی نیز اسی سورۃ کے مضامین اور چار علمی نکات تحریر کریں۔