Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید 3rd Quarter Book Paper9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ مصیبت کے وقت:
سُوْرَۃُ فَاطِرِِ کے مطابق ...... کا وعدہ سچا ہے:
قوم سبا نے روش اختیار کی:
قرآن کریم کی بہت فضیلت والی سورۃ ہے:
صبر کرنے والوں اور اللہ تعالیٰ کی آیات پر یقین رکھنے والوں کو بنایا جاتا ہے:
سُوْرہُ لُقْمٰنَ کی آیات کی تعداد ہے:
سُوْرَۃُ فَاطِرِِ کا دوسرا نام ہے:
سُوْرَۃُ سَبَاِِ میں کس نبی کا ذکر ہے:
سُوْرَۃُ یٰسٓ کے مطابق اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے:
اللہ تعالیٰ کی فرما برداری کرنے والے اور نافرمانی کرنے والے نہیں ہوسکتے:
حضرت لقمان نے نصیحتیں کیں:
سُوْرَۃُ فَاطِرِِ کے مطابق ہمارا رازق ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
سورۃ یٰس کے مطالعہ سے ہم کیا سبق حاصل کرسکتے ہیں؟ دو نکات تحریر کیجیے۔
قوم سبا پر عذاب الہٰی آنے کی وجہ کیا تھی؟
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کے دو اور نام تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ فَاطِرِِ مکی ہے یا مدنی؟
انسان کے اعمال کے حوالے سے سُورَۃُ لُقمٰنَ میں کیا بیان ہے؟
مویشیوں کے دو فوائد تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ سَبَاِِ کی کتنی آیات ہیں؟
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کے مطابق قرآن مجید کیوں نازل کیا گیا؟
سُوْرَۃُ فَاطِرِِ میں کن لوگوں کو بشارت دی گئی ہے؟
اللہ تعالیٰ نے حضرت لقمان کے تذکرے سے مشرکین کو کیا سمجھایا ہے؟
سورۃ یٰس کی فضیلت پر کسی ایک حدیث کا ترجمہ لکھیے۔
سُوْرَۃُ سَبَاِِ میں مال اور اولاد کے بارے میں کیا ذکر ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ سَبَاِِ کے علمی اور عملی نکات تحریر کریں۔
سُوْرہُ لُقْمٰنَ کا تعارف تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ یٰسٓ کے اہم علمی اورعملی نکات بیان کریں۔