Your school name
9th Class معاشیات 1st Quarter Book Paper9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
سب سے واضح اور جامع تعریف پیش کی:
افادہ کی خصوصیات ہیں:
عاملین پیدائش میں شامل ہیں:
لفظ "معاشی" کا تعلق ہے:
ذرائع قلیل ہونے کی وجہ سے انسان کو اپنی خواہشات میں سے انتخاب کرنا پڑتا ہے:
معاشی سے وہ ہوتی ہے جو:
جزیاتی معاشیات میں معاشی نظام کےحصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے:
انسانی حاجات کو پورا کرنے کی کوشش کہلاتی ہے:
معاشیات کا لفظ ...... اصلاح سے موسوم ہے:
کسی شے کے استعمال سے جو فائدہ حاصل ہوتا ہے اسے کہتے ہیں:
کلیاتی معاشیات میں معاشی نظام کے حصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے:
....... حاجات کی موجودگی سے زندگی قدرے آسان ہو جاتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
پیدائشِ دولت سے کیا مراد ہے؟
مفت اشیاء سے کیا مراد ہے؟
سب سے زیادہ واضح اور جامع تعریف کس معیشت دان کی تھی؟
دولت سے کیا مراد ہے؟ دولت کی اقسام لکھیں۔
الفرڈ مارشل کی تعریف کے الفاظ تحریر کریں۔
معاشی حاجات سے کیا مراد ہے؟ مثال بھی دیں۔
آدم سمتھ کی معاشیات کی تعریف بیان کریں۔
حاجات کی خصوصیات کتنی ہیں؟ کوئی سی تین خصوصیات لکھیں۔
معاشیات کی کتنی شاخیں ہیں؟ نام لکھیں۔
آسائشی حاجات سے کیا مراد ہے؟
مادی خوشحالی کی لوازمات سے کیا مراد ہے؟
غیر معاشی حاجات سے کیا مراد ہے؟ مثال بھی دیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
معاشیات میں فادہ کا مفہوم اور اس کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
الفرڈ مارشل کی بیان کردہ معاشیات کی تعریف کی تشریح کریں۔
اشیاء و خدمات سے کیا مراد ہے؟ تفصیل سے وضاحت کریں۔
رابنز کی تعریف کی وضاحت کریں۔