Your school name
9th Class معاشیات 4th Quarter Book Paper9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
ملک میں...... کی عام سطح جتنی پست ہو گی غربت بھی اتنی ہی زیادہ ہو گی:
پاکستان کی فی کس آمدنی ہے:
پاکستان کی آبادی 18-2017 ء میں تھی:
افغان مہاجرین نے پاکستان میں...... میں داخل ہونا شروع کیا:
پاکستان کی ملکی پیداوار میں صنعت کا حصہ...... فیصد ہے:
زراعت پاکستان کی معیشت میں ...... کی حیثیت رکھتی ہے:
تعلیم کو ...... کا درجہ ملنا چاہیے:
پاکستان کی آبادی ...... میں 32.5 ملین تھی:
کسی بھی ملک میں غربت کا انحصار درج ذیل عوامل پر ہے:
پاکستانی معیشت میں زراعت ملکی پیداوار کا ......فیصد حصہ رکھتی ہے:
پاکستان میں فی کس آمدن ڈالرز میں ہے:
پاکستان میں غربت بنیادی مسٔلہ ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
فی کس آمدنی سے کیا مراد ہے؟
غربت کی اصلاح کے تین طریقے لکھیں۔
آبادی کے دباؤ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مختصر بیان کریں۔
آبادی کے دباؤ کے تین منفی اثرات لکھیں۔
ناخواندگی سے کیا مراد ہے؟
غربت کسے کہتے ہیں؟ غربت پر اثر انداز ہونے والے عوامل کون کونسے ہی؟
افزائشِ آبادی کی تین وجوہات بیان کیجئے۔
ہجرت سے کیا مراد ہے؟
زرعی پسماندگی سے کیا مراد ہے؟
سیاسی عدم استحکام سے کیا مراد ہے؟
افزائشِ آبادی کی وجوہات کتنی ہیں؟ نام لکھیں۔
صنعتی پسماندگی سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
پاکستان میں ناخواندگی کی وجوہات کیا ہیں؟ ان کے سدِ باب کے لیے تجاویز پیش کریں۔
صنعتی شعبے کی پسماندگی پر نوٹ لکھیں۔
غربت سے کیا مراد ہے؟ غربت کی وجوہات اور اس کی اصلاح کے طریقے لکھیں۔
پاکستان میں فی کس قومی آمدنی کے پست ہونے کی وجوہات تفصیل سے بیان کیجئے۔