Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class معاشیات 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3: طلب, باب نمبر 4: رسد.

Your school name

9th Class معاشیات 2nd Quarter Book Paper

9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. طلب کی شرائط ہیں:

    1. دو

    2. چار

    3. چھ

    4. آٹھ

  2. اگر اشیاء کی قیمت میں معمولی تبدیلی سے ان کی رسد میں بہت بڑی تبدیلی آئے تو رسد کہلاتی ہے:

    1. رسد طلب

    2. غیر لچک دار

    3. کم لچک دار

    4. زیادہ لچک دار

  3. متبادل اشیاء ایک دوسرے کا ...... ہوتی ہیں:

    1. انعام البدل

    2. نعم البدل

    3. کام البدل

    4. انجام البدل

  4. اشیاء کی رسد کا دارومدار ذرائع...... کی نوعیت پر ہوتا ہے:

    1. نقل و حمل

    2. سیاست

    3. معیشت

    4. آمدورفت

  5. قانون طلب کا اطلاق نہیں ہوتااگر اشیاء ہوتی ہیں:

    1. گھٹیا

    2. نایاب

    3. قلیل

    4. الف، ب اور ج

  6. زیادہ ٹیکس لگنے سے اجر کا ......کم ہو جاتا ہے:

    1. قیمت

    2. منافع

    3. روزی

    4. خرچہ

  7. گفن اشیاء کا تصور پیش کیا:

    1. پروفیسر مارشل نے

    2. پروفیسر گفن نے

    3. پروفیسر رابنز نے

    4. پروفیسر آدم سمتھ نے

  8. رسد کا مطلب ہے:

    1. ایک خاص آجر کے پاس کل مقدار

    2. خریدنے والوں کی تعداد

    3. مختلف قیمتوں پر فروخت کرنے کے لیے پیش کی جانے والی مقدار

    4. مقدارِ رسد کو خریدنے کی قوت

  9. اگر کسی شے کی قیمت گر جاتی ہے تو اس شے کی مقدارِ طلب:

    1. یکساں رہتی ہے

    2. بڑھ جاتی ہے

    3. گر جاتی ہے

    4. الف، ب اور ج تینوں

  10. کسی شے کی وہ مقدار جو منڈی میں فروخت کے لیے پیش نہیں کی جاتی کہلاتی ہے:

    1. اناج

    2. ذخیرہ

    3. طلب

    4. رسد

  11. قیمت میں تبدیلی کے رد عمل کے طور پر مقدارِ طلب میں جو متناسب تبدیلی ہوتی ہےوہ کہلاتی ہے:

    1. طلب کی لچک

    2. طلب کی رسد

    3. طلب کی مقدار

    4. طلب کی کمی

  12. قیمت میں تبدیلی کی وجہ سے مقدارِ رسد میں جو متناسب تبدیلی آتی ہے....... کہلاتی ہے:

    1. لچک کی رسد

    2. رسد کی لچک

    3. طلب

    4. ضرورت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. قانونِ رسد سے کیا مراد ہے؟ مساوات سے وضاحت کریں۔

  2. نعم البدل اشیاء سے کیا مراد ہے؟

  3. رسد اور ذخیرہ میں کیا فرق ہے؟

  4. "قانونِ طلب میں دیگر حالات یکساں رہیں" سے کیا مراد ہے؟

  5. رسد کا گوشوارہ کیا ظاہر کرتا ہے؟

  6. قانونِ طلب سے کیا مراد ہے؟

  7. رسد سے کیا مراد ہے؟

  8. زیادہ لچک دار طلب سے کیا مراد ہے؟

  9. آخر پر لگائے ہوئے ٹیکسوں کی شرح سے کیا مراد ہے؟

  10. طلب کی تفاعلی مساوات بیان کیجئے۔

  11. ذرائع نقل و حمل سے رسد پر کیا اثر پڑتا ہے؟

  12. آبادی کے حجم سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. قیمت کے علاوہ اور کون سے عوامل رسد کو تبدیل کرتے ہیں؟

  2. قانونِ طلب سے کیا مراد ہے؟ اس کی حد بندیاں بیان کیجئے۔

  3. قانونِ رسد پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  4. طلب سے کیا مراد ہے؟ تفصیلی نوٹ لکھیں۔