Your school name
9th Class معاشیات 3rd Quarter Book Paper9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
یہ ضروری نہیں ہے کہ خریدار اور ۔۔۔۔۔ والے ذاتی طور پر ہی ملیں:
طلب اور رسد سے منڈی میں ...... قائم ہوتا ہے:
یہ منڈی کا فرض نہیں ہوتا کہ وہ:
مکمل مقابلے کی منڈی میں کوئی بھی اپنے ...... سے قیمت اور مقدار پر اثر انداز نہیں ہو سکتا:
چوتھا عاملین پیدائش ہے:
طلب اور رسد کا باہمی اشتراک بناتا ہے:
تیسرا عاملین پیدائش ہے:
توازن کا لفظ دو علوم میں استعمال ہوتا ہے:
مقابلے کے لحاظ سے منڈی کی قسمیں ہوتی ہیں:
جب طلب ......کے برابر ہوتی ہےتو منڈی کا توازن ہوتا ہے:
دوسرا عاملین پیدائش ہے:
توازن کا مطلب ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
محنت سے کیا مراد ہے؟
خطِ طلب کا رجحان کیسا ہوتا ہے؟
تنظیم کی اہمیت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
توازنی مقدار سے کیا مراد ہے؟
مکمل منڈی سے کیا مراد ہے؟
ایک قیمت سے کیا مراد ہے؟
عاملینِ پیدائش کی اہمیت سے کیا مراد ہے؟
توازن سے کیا مراد ہے؟
قلیل عرصے کی منڈی کی کتنی اقسام ہیں؟ نام لکھیں۔
مکمل مقابلہ کسے کہتے ہیں؟
زمین کی اہمیت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
منڈی کے توازن سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
توازنی قیمت اور توازنی مقدار سے کیا مراد ہے؟ گوشوارے اور ڈائیگرام کی مدد سے بیان کیجئے۔
پیدائشِ دولت میں سرمائے کے کردار کی وضاحت کیجئے۔
توازن اور قیمت کا تعین گوشوارے سے وضاحت کریں۔
پیدائشِ دولت سے کیا مراد ہے؟ عاملینِ پیدائش وضاحت سے بیان کریں۔