Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class ہوم اکنامکس 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: ہوم اکنامکس کا تعارف, باب نمبر 2: غذا اور غذائیت.

Your school name

9th Class ہوم اکنامکس 1st Quarter Book Paper

9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. مالٹوز کو کون سی شوگر کہتے ہیں؟

    1. سٹارچ شوگر

    2. ملک شوگر

    3. فروٹ شوگر

    4. ویجیٹیبل شوگر

  2. گھر یلو انتظام کے مضمون کو دوسرے تمام مضامین پر کیا حاصل ہے؟

    1. برتری

    2. کمتری

    3. اہمیت

    4. محدو دیت

  3. گوشت میں موجود نہیں ہوتے:

    1. وٹامنز

    2. کار بو ہائیڈریٹس

    3. نمکیات

    4. پروٹینز

  4. گھریلو ذرائع و وسائل کی منصوبہ بندی میں ہماری مدد کرتاہے:

    1. عمرانیات

    2. نفسیات

    3. ریاضی

    4. گھریلو معاشیات

  5. چکنائی کی اقسام ہیں:

    1. امینو ترشے

    2. سیر شدہ چکنےترشے

    3. یک شکری مرکب

    4. کیلشیم، میگنیشم

  6. ہوم اکنامکس کی تعلیم سے فرد روزگار حاصل کرسکتا ہے:

    1. اندرون خانہ آرائش میں

    2. میڈیکل میں

    3. قانون کے شعبہ میں

    4. زراعت

  7. پروٹین کیلیوری نقص غذائیت کا شکار عام طور پر ...... کی عمر کے بچے ہوتے ہیں۔

    1. ایک سے ڈیڑھ سال

    2. تین سے نو ماہ

    3. چار سے چھ سال

    4. ڈھائی سے چار سال

  8. لپٹ اور براؤن کے مطابق ہوم اکنامکس ہے۔

    1. گھریلوں سائنس ہے

    2. معاشرتی زندگی ہے

    3. گھریلو آمدن و اخراجات ہے

    4. گھریلو ذمہ داری ہے

  9. کون سا وٹامن نباتاتی ذرائع سے حاصل نہیں ہوتا ؟

    1. وٹامن اے

    2. وٹامن بی

    3. وٹامن سی

    4. وٹامن ڈی

  10. خاندان معاشرے کی بنیاد کیا ہے؟

    1. ماحول

    2. تحفظ

    3. ثقافت

    4. اکائی

  11. پروٹینز کے ذرائع ہیں:

    1. دو

    2. چار

    3. چھ

    4. آٹھ

  12. ہوم اکنامکس کے معنی ہیں:

    1. خانہ داری

    2. سلائی کڑھائی

    3. گھریلو معاشیات

    4. کام کاج

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. پہلے درجہ کی نقص غذائیت سے کیا مراد ہے؟

  2. ہوم اکنامکس کا افراد کی ذہنی اور جسمانی نشوونما سے تعلق لکھئے۔

  3. وٹامن ڈی حاصل کرنے کے بہترین ذرائع کون سے ہیں؟

  4. ہوم اکنا مکس کے چار شعبہ جات کے نام لکھئے۔

  5. وٹامن کی اقسام لکھیں۔

  6. قائدانہ صفات کی مشق اور ہوم اکنامکس کا کردار بیان کریں۔

  7. پروٹین کن دو ایسڈ سے مل کر بنتی ہے؟ نام لکھئے۔

  8. آرٹ اور ہوم اکنامکس کا تعلق بیان کیجئے۔

  9. خاکستری مادے سے کیا مراد ہے؟

  10. ہوم اکنامکس کا تعلیم آبادیات سے تعلق واضح کیجئے۔

  11. کاربوہائیڈریٹس کی اقسام بیان کریں۔

  12. ہوم اکنامکس کی افادیت دو نکات میں واضح کیجئے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. ہوم اکنامکس کے مختلف شعبہ جات کون کون سے ہیں۔وضاحت کریں۔

  2. معدنی نمکیات سے کیا مراد ہے؟ اہم معدنی نمکیات کے ذرائع بیان کریں۔

  3. افراد کی پیشہ ورانہ مہارت کی تیاری میں ہوم اکنامکس کا کیا کردار ہے؟ وضاحت کریں۔

  4. کاربوہائیڈرئٹس کےجسم میں کام اور کمی کے اثرات بیان کریں۔