Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class ہوم اکنامکس 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3: غذا اور خوراک کو سجھنا, باب نمبر 4: کھانوں کی تیاری.

Your school name

9th Class ہوم اکنامکس 2nd Quarter Book Paper

9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. متوازن غذا کی خوبی ہوتی ہے:

    1. غذائی اجزا کی عدم موجودگی

    2. نا کافی حرارے

    3. مناسب توانائی

    4. جنک فوڈز کی موجودگی

  2. اس انداز میں گھر کے افراد میں ایک میزبان ہوتا ہے:

    1. غیر رسمی

    2. مشرقی

    3. مغربی

    4. رسمی

  3. نو بالغ افراد کو چکنائی والی اشیاء استعمال کرنی چاہیئے:

    1. کبھی کبھار

    2. روازنہ تین دفعہ

    3. ہفتہ میں ایک بار

    4. مہینہ میں ایک بار

  4. نیپکن کا سائز عموماََ کتنے مربع انچ ہوتا ہے؟

    1. 12

    2. 16

    3. 18

    4. 22

  5. سردیوں کے موسم میں کس غذاکا استعمال بڑھ جاتا ہے؟

    1. تربوز

    2. خربوزہ

    3. خشک میوہ جات

    4. مشروبات

  6. کھانا پیش کرنے کےطریقے ہیں:

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. چھ

  7. دودھ پلانے والی خواتین کو دن بھر میں ...... حراروں کی ضرورت ہوتی ہے:

    1. 400-500

    2. 300-400

    3. 500-600

    4. 100-200

  8. چاولوں کو ان کے بھگوئے ہوئے پانی میں نہ پکانے سے کون سا غذائی اجزاء ضائع ہو جاتا ہے؟

    1. پروٹین

    2. نشاستہ

    3. پروٹین و معدنی نمکیات

    4. چکنائی

  9. متوازن غذا کو کس کا مجموعہ کہا جاتا ہے ؟

    1. غذائی اجزا کا

    2. پروٹین

    3. معدنی نمکیات کا

    4. وٹامن کا

  10. مغربی طریقے کے رسمی انداز میں کھانا کس فرد سے شروع کیا جاتا ہے؟

    1. میزبان

    2. مہمان

    3. عورت

    4. بزرگ

  11. سبزیوں کو کس طرح کی غذائیں کہا جاتا ہے؟

    1. محافظ

    2. تعمیری

    3. تخلیقی

    4. توانائی سے بھر پور

  12. میز پر بیٹھ کر مغربی انداز میں کھانا طریقوں سے پیش کیا جاتا ہے:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. ترپکانے کے طریقے کون کون سے ہیں؟

  2. چھ ماہ کی عمر میں بچے کی غذائی ضروریات کیا ہیں؟

  3. سبزیوں اور پھلوں کو خشک کر کے کیسے سٹور کیا جاتا ہے؟

  4. دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی اشیاء کیا ہیں؟

  5. خوراک سٹور کرنے کے عوامل کون کون سے ہیں؟

  6. جنک فوڈز کی مثالیں دیں۔

  7. کون سی غذائیں ایسی ہیں جنھیں پکائے بغیر نہیں کھایا جا سکتا ہے؟

  8. حاملہ خواتین کو خوراک دیتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

  9. مائیکروویواوون کے نقصان بیان کریں۔

  10. غیرمتوازن غذا کسے کہتے ہیں؟

  11. مائیکرو ویو کی خریداری کی احتیاط بیان کریں۔

  12. اچھی غذا کی کیا اہمیت ہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. اشیائے خوردنی کو سٹور کرنے کے مختلف طریقے بیان کریں۔

  2. حاملہ اوردودھ پلانےوالی خواتین کی غذا ترتیب دیتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ تفصیلاََ لکھیں۔

  3. باورچی خانے میں حادثات اور ان سے بچاؤ کی تدابیر بیان کریں۔

  4. غذائی ضروریات پر اثرانداز ہونے والے عوامل پر بحث کریں۔