Your school name
9th Class ہوم اکنامکس 3rd Quarter Book Paper9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
نشونما کے کتنے پہلو ہیں؟
نشوونما پر...... عوامل اثر انداز ہوتے ہیں:
نو زائید گی میں بچے کے اظہار کا واحد ذریعہ ہوتا ہے؟
فرد کی شکل و صورت کا انحصار ہوتا ہے:
نو مولود بچے کا دل ایک منٹ میں...... بار دھڑکتا ہے:
بچے کی نشوونما کی رفتار وراثت ، ماحول اور کس کے زیر اثر ہوتی ہے؟
ابتدائی بچپن کے دورکو کیا کہا جاتا ہے؟
نوبلوغت کے دور کی عمر ہے:
نو زائید بچے کا وزن ہونا چاہیے:
پیدائش کے وقت نوزائیدہ کا سر جسم کے باقی حصوں کے مقابلے میں حجم میں کیسا ہوتا ہے؟
درمیانی بچپن میں نو سے بارہ سال کی عمرکے بچے کیسے ہوتے ہیں؟
انسانی نشوونما کے پہلو ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
عضویاتی عوامل سے کیا مراد ہے؟
نوزائیدگی کے دور کی نشوونما کے کتنے عوامل ہیں؟
انسانی نشونما میں کون سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟
ابتدائی بچپن کے دور سے کیا مراد ہے؟
مناسب نشوونما کے کیا نتائج بر آمد ہوتے ہیں؟
نو زائیدگی کے دور کی جسمانی حرکات اور سر گرمیاں بیان کریں ۔
معاشرتی عوامل کی وضاحت کریں۔
بچوں کی نشوونما کے مدارج کون کون سے ہیں؟ نام لکھیں۔
نشو اور نمو میں فرق بتائیں۔
جذباتی نشوونما سے کیا مراد ہے؟
ماحول کی تعریف کریں۔
جسمانی نشوونما سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
درمیانی بچپن میں ذہنی، جذباتی ومعاشرتی نشوونما پرنوٹ لکھیں۔
انسانی نشوونما کے اصول بیان کریں۔
شیر خوارگی کے دور کی جسمانی و عضلاتی نشوونما اور معاشرتی نشوونما پر نوٹ لکھیں۔
انسانی نشوونما پر وراثت اور ماحول کا اثر بیان کریں۔