Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class ہوم اکنامکس 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 7: بچوں کے رویوں کے مسائل, باب نمبر 8: انسانی نشوونما میں خاندان اور معاشرے کا کردار.

Your school name

9th Class ہوم اکنامکس 4th Quarter Book Paper

9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. رویوں کے مسائل کی اقسام ہیں:

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. چھ

  2. والدین بچوں کیلئے ہوتے ہیں:

    1. مثالی نمونہ

    2. محنتی

    3. غیر جانبدار

    4. یہ سب

  3. بچے اپنے رویوں کے مسائل کا اظہار کرتے ہیں:

    1. لڑنے جھگڑنے سے

    2.  خوف سے

    3. غصے سے

    4. یہ تمام

  4. تحکمانہ والدین رویے میں ہوتے ہیں:

    1. سخت

    2. نرم

    3. ذمہ دار

    4. خود اعتماد

  5. نارمل معاشرتی رویہ ہوتا ہے:

    1. مقابلہ کا رجحان

    2. تنگ کرنا

    3. خود غرضی

    4. لڑنا

  6. فرویڈ کے مطابق ایسے والدین جوبچوں کی پرورش حد سے زیادہ توجہ، پیار تحفظ اور محتاط پرورش کرتے ہیں جوبچے جذباتی ونفسیاتی طورپرکیا ہوجاتے ہیں:

    1. خوداعتماد

    2. خودانحصار

    3. باغی

    4. دست نگر

  7. جن بچوں کی دیکھ بھال اور پرورش محبت و شفقت اور اصولوں کے مطابق کی جاتی ہے۔ وہ بچے کن جذباتی تجربات کے درمیان پھلتے پھولتے ہیں؟

    1. مثبت

    2. منفی

    3. بے خوفی

    4. عدم تحفظ

  8. ایک مستحکم خاندان کی تعمیر کیلئے ضروری عامل ہے:

    1. معاشرتی تعلقات

    2. میاں بیوی کے تعلقات

    3. استاد اور شاگردکے تعلقات

    4. بین الاقوامی تعلقات

  9. کس کے مطابق چہرہ جذبات نا پنے کا آلہ ہے؟

    1. سیا مبرگ

    2. سمتھ

    3. روچ

    4. جیسل

  10. بچے اپنے اہم عمروں کے ساتھ کھیلتے وقت کیا اثر لیتے ہیں؟

    1. چڑ چڑے ہو جاتے ہیں

    2. نفسیاتی دباؤ محسوس کرتے ہیں

    3. زیادہ سیکھتے ہیں

    4. تعلیمی کامیابی سے دور ہوجاتے ہیں

  11. ’’ڈڑ‘‘ کی اقسام ہیں:

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  12. ...... والدین لا پرواہ ہوتے ہیں:

    1. جمہوری

    2. تحکمانہ

    3. اباحتی

    4. غفلت شعار

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. استاد بطور نگران بچوں پر ذمہ دار اور قابل کیسے ہوتا ہے؟

  2. ہم عمر بچےرویوں کے مسائل کی شناخت میں کیا کرداراداکرتے ہیں؟

  3. ہم عمروں کے دباؤ کے مثبت اثرات لکھیں۔

  4. احساس تحفظ سے کیا مراد ہے؟

  5. والدین کی سماجی حیثیت کس طرح بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے؟

  6. ماں کی تعلیم بچےکی نشوونما پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟

  7. بچوں کی شخصیت پر اباحتی والدین کے کیا اثرات ہیں؟

  8. بچے خوف کیوں محسوس کرتے ہیں؟

  9. سکول میں استحصال بالجبر کی تعریف لکھیں۔

  10. مسائل کے حل کے لیے بہن بھائیوں کا کردار بیان کریں۔

  11. استحصال بالجبر کی تعریف کریں۔

  12. بچے میں حسد کا جذبہ کیونکر پیدا ہوتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. گھریلو ملازمہ کی ذمہ داریاں بیان کریں۔

  2. خوف، حسد اور جھوٹ کے مسائل پر نوٹ لکھیں۔

  3. بچوں کی تربیت میں استاد کے کردار کی اہمیت لکھیں۔

  4. رویوں کے مسائل کی وجوہات پر بحث کریں۔