Your school name
9th Class Ethics Chapter 1 Test9th Class · Ethics · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- مذہب ۔۔۔۔۔۔۔ تقاضے پورے کرتا ہے
- تمام مذاہب میں۔۔۔۔۔۔۔۔ کا تصور موجود ہے ۔
- تمام مذہب کی ۔۔۔۔۔۔۔ تعلیمات مشترکہ ہیں ۔
- مذہب انسان کا بہت بڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سہارا ہے ۔
- معاشرے کو صحت بخش بنیادیں فراہم کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔ کی ضرورت ہوتی ہے ۔
- میعشت کی ترقی کا انحصار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ہوتا ہے ۔
- انسانی فطرت ہے کہ کسی قانون اور ضابطے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قبول نہ کریں تو اس پر عمل نہیں ہوتا ۔
- نظام اخلاق کی تعمیر میں سب سے اہم کردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ہوتا ہے ۔
- صیح اور غلط کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرتا ہے
- مذہب انسان میں اخلاقی تعلیمات کے ذریعے ۔۔۔۔۔۔ پیدا کرتا ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- انسانی ضمیر کس سے زیادہ متاثر ہوتا ہے؟
- اخلاقیات کےباب میں فرد اور معاشرے میں سے کس کو زیادہ اہمیت حاصل ہے ؟
- چار محاسن اخلاق اور چار معائب اخلاق کے نام لکھیں ؟
- مذہب اور نفسیات کا مشترکہ موضوع کیا ہے ؟
- اخلاق کے بڑے بڑے مآخذ کون کون سے ہیں ؟
- کسی معاشرے کی بقا کے لیے کون کون سے عوامل ضروری ہیں؟
- مذہبی تعلیمات میں کون سا عقیدہ انسان کو راہ راست پر رکھتا ہے ؟
- مذہب کس قسم کی بیماریوں کا علاج کرتا ہے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- اخلاق اور معاشرہ پر نوٹ لکھیں ؟
- "مذہب کی اخلاقی اہمیت کیا ہے" بحث کریں ؟
- "مذہب انسانی کا نفسیات سہارا ہے اور یہ کئی بیماریوں سے بچاتا ہے " بحث کریں؟